کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑی حد تک کمی آچکی جب کہ کمی کا یہ تسلسل برقرار ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے، صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میرانشاہ میں ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک، بنوں میں سپاہی شہید
راولپنڈی: بنوں میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں سپاہی شہید ہوگیا جبکہ میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا اور دو کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں کے مزید پڑھیں
کراچی میں پیر سے سردی کی شدت کم ہونے کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نےشہر قائد میں پیر سے سردی کی شدت کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا کہ 17 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ایران سے بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث شہر میں ٹھنڈی ہوائیں تھمنے مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں نے دسمبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر 2021ء میں ڈھائی ارب ڈالر کی رقومات پاکستان ارسال کی گئیں، ہر ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رقم بھیجنے کا سلسلہ جون 2020ء سے اب تک جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اضافے کے لحاظ سے ترسیلات دسمبر 2021ء میں مزید پڑھیں
حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کا ایس آر او جاری کردیا جس کے بعد حکومتی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی ہوگی۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری ایس آر او کے مطابق رواں سال صرف حکومت سے منظور شدہ پنکھے فروخت ہوں گے۔ ایس مزید پڑھیں
مسلم لیگ(ن) نے منی بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری متنازع قرار دے دی
اسلام آباد: مسلم لیگ نے منی بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری کو متنازعہ قرار دے دیا، شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیلی فون کالز سے عددی برتری حاصل کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے فنانس ترمیمی بل کی قومی اسمبلی سے منظوری کو خلاف ضابطہ قرار دے دیا۔ فنانس مزید پڑھیں
کشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: کشمیر اور خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں سمیت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، کشمیر میں وادی نیلم اور صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں سوات، بونیر، دیر بالا، مالاکنڈ، چترال، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار
راولپنڈی: تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ آر اے بازار میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مدعیہ مقدمہ کا کہنا تھا کہ میری بیٹی محلے میں ایک گھر میں مزید پڑھیں
مری میں قیامت ٹوٹ پڑی، وزیراعلی پنجاب پارٹی تنظیم سازی میں مصروف
لاہور: مری میں قیامت ٹوٹ پڑی مگر وزیراعلی پنجاب پارٹی تنظیم سازی میں مصروف رہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان وزیراعلی میں تحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی عثمان بزدار تقریبا اڑھائی گھنٹے مصروف رہے۔ اجلاس میں سانحہ مری کی بجائے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی منصوبہ بندی ہوتی رہی۔ گورنر، مزید پڑھیں
اتنے دلخراش سانحے پر بھی اپوزیشن سیاسی بیانات دے رہی ہے، فواد چوہدری
لاہور: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے شہبازشریف کے خلاف کے خلاف غلط حلف نامے پر کیس دائر کریں گے، اگلی بار وہ ایم این اے بھی نہیں بن پائیں گے، افسوس کی بات ہے کہ اتنے دلخراش سانحے پر بھی اپوزیشن سیاسی بیانات دے رہی ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کے مزید پڑھیں