پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق مہمند کے رہائشی شخص کی زوجہ کو زچگی کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں خاتون نے بیک وقت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اپوزیشن جتنے مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی، شاہ محمود
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ابھی الیکشن کا وقت ہے نہ ہی تیاریاں کی جارہی ہیں، عام انتخابات 2023 میں مزید پڑھیں
سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا، تحقیقاتی رپورٹ
اسلام آباد: سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی جس میں واقعے کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ مری کے حوالے سے قائم کی جانے والی 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے افسران اور زندہ بچ جانے والے سیاحوں کے بیانات کو قلم بند کر کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاری پر پاکستان کا اظہارِ مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کے خلاف ہڑھتے ہوئے ہراساں کے واقعات، غیر قانونی گرفتاریوں اور ’جعلی مجرمانہ مقدمات‘ کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ نئی دہلی کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرائے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کشمیر مزید پڑھیں
صدر مملکت نے ایف بی آر کے ناروا سلوک پر بزرگ شہری سے معافی مانگ لی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 82 سالہ شہری سے ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر پر اظہار برہمی کیا ہے ساتھ ہی شہری سے معذرت بھی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کے ناروا سلوک پر 82 سالہ ٹیکس دہندہ شہری مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس کل طلب
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس کل 17 جنوری کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور صوبائی وزرائے صحت کے وزراء کا اجلاس تعلیم مزید پڑھیں
لاہور کے اسپتال سے 17 سالہ لڑکی اغوا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں اسپتال سے 17 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے شیخ زید اسپتال سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی کا مقدمہ والد کی مدعیت میں مسلم ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مغوی خاتون کے والد علی نور نے پولیس کو بتایا کہ مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
سیالکوٹ: سیالکوٹ کے علاقے حاجی پورہ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے والد کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے تھانہ حاجی پورہ کی حدود میں والد کو قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس کی شناخت دائم کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے دو روز مزید پڑھیں
این سی او سی کی ہدایت پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ کریں گے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کووڈ کیسز بڑھنے کے باوجود صورتحال قابو میں ہے، صوبے میں لاک ڈاؤن لگانے کا منصوبہ نہیں بنارہے بلکہ این سی او سی کے فیصلوں پر عمل کریں گے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آصف رحمان سیمولیشن سینٹر کی مزید پڑھیں
وزیراعظم نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کےعوامی ورژن کا اجراء کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی ورژن کا اجرا کرنے کے بعد پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے، جس میں ہر قیمت پر مادرِ وطن کے دفاع کو ناگزیر اور اولین فریضہ جبکہ جنگ مسلط کرنے کی صورت میں قومی طاقت کے ساتھ بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں