الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی.  ایکسپریس نیوز کے مطابق مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے، جن میں 3 سینیٹرز ، 36 اراکین قومی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی

 کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں گھٹتی ہوئی ڈیمانڈ کے باعث پیر کو ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ہوا جس سے ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح کے ساتھ 176روپے سے بھی نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید پڑھیں

عالمی سطح پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

 پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، مہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اس دوران وزیرِ اعظم عمران سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکین مزید پڑھیں

سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار، تیاری میں مزید 2 دن لگ سکتے ہیں

 راولپنڈی: سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جس کے بارے میں کہا گیا کہ رپورٹ کی تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ کمیٹی نے 10 جنوری کو تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور 7 روز میں رپورٹ پیش کی جانی تھی۔ سانحہ مری میں 22 معصوم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہوگیا، شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو ملکی خودمختاری کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ ابھی سینیٹ میں ہے اسے واپس قومی اسمبلی میں لاکر اتفاق پیدا کیا جائے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں کہا کہ حکومت اور پارلیمان اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

سینیٹ میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی گونج، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: سینیٹ میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی گونج سنائی دی اور جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ ایوان بالا نے کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرانے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق راۓ شماری کا حق دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ؛ مقتول سری لنکن کے اہلخانہ کو 1 لاکھ ڈالر امداد فراہم کردی گئی

سیالکوٹ: کاروباری برادری نے مقتول سری لنکن پریانتھا کمارا کے اہلخانہ کو 1 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں بحیثیت مینیجر کام کررہے سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کے قتل کے معاملے میں سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے اپنا وعدہ وفا کردیا ہے۔ برادری نے بیوہ کی امداد کیلئے مزید پڑھیں

بالاکوٹ میں گاڑی کھائی میں جاگری، 2 خواتین جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ  کے گھنول نامی گاؤں میں ایک گاڑی کھائی میں جاگری جس میں اب تک 2 خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیاحتی گاڑی میں موجود افراد کی تعداد 7 تھی۔ مقامی اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ سیاحوں کے پاس سے شناختی کارڈ ملا ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کیلئے ڈیل کا کہا، شہباز گل کا دعویٰ

فیصل آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کے لیے ڈیل کے لیے ہاتھ پھیلایا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے وعدہ کیا کہ اگر انہیں، مزید پڑھیں

برطانیہ بھیجے جانے والے شادی کے کپڑوں سے 3.5 کلو گرام ہیروئن برآمد

راولپنڈی: اے این ایف انٹیلی جنس نے نجی کوریئر کمپنی کے دفتر پر چھاپہ برطانیہ کے بک کروائے جانے والے پارسل سے تقریبا ساڑے تین کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی جسے ویسٹ کوٹ، شیروانیوں اور شادی بیاہ کے دیگر کپڑوں میں چھپایا گیا تھا۔ اینٹی نارکوٹکس حکام کے مطابق ٹیم نے خفیہ اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے ائرپورٹ ٹاؤن میں مزید پڑھیں