سکھر: وفاقی وزیر برائے بحری امور اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سندھ اور پاکستان کے دشمن ہیں جبکہ سندھ کی حکومت کرمنلز کی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ آصف علی زرداری نے اپنے منشی کو وزیر اعلیٰ بنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
150 سے زائد کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
لاہور: لاہور میں 150 سے زائد کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ممتاز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گروہ نے دو روز قبل لاہور کے علاقے ڈیفنس اے سے کرولا گاڑی چوری کر کے نشتر کالونی میں کھڑی کی تھی۔ پولیس نے شکایت درج ہونے کے بعد چوری مزید پڑھیں
میں ایم این اے نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں، چوہدری سرور
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ میں کبھی رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے گورنر کو اپنے گزشتہ روز کے بیان پر وضاحت دینا پڑ گئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ نواز شریف اور عمران خان مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کسانوں کی مارکیٹ تک رسائی کو یقینی بنائے گی، آصف زرداری
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسانوں سے انصاف کی روایت کو برقرار رکھے گی اور اُن کی مارکیٹ تک رسائی کو یقینی بنائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا انتہائی ناانصافی اور فصلوں کی مناسب مزید پڑھیں
بلدیاتی قانون کا مسئلہ حل نہ ہوا تو 27 فروری سے بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ہوگا، سراج الحق
کراچی: جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی نے 27 فروری تک بلدیاتی قانون کا مسئلہ حل نہ کیا تو بلاول ہاؤس کے باہر پڑاؤ ڈالا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سراج الحق نے جماعت اسلامی کے دھرنے کے 24ویں روز شرکا سے خطاب میں کیا۔ امیر جماعت اسلامی کا مزید پڑھیں
لیاری؛ گھر سے مقتول خاتون کی لاش کا معمہ حل، الیکٹریشن گرفتار
کراچی: پولیس نے لیاری میں گھر سے ملنے والی خاتون کی لاش کا کیس حل اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے قاتل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو پیشہ کے اعتبار سے الیکٹریشن ہے اور اسی کام کے سلسلے میں خاتون کے گھر آنا جانا تھا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں مزید پڑھیں
نان ایکسپورٹ انڈسٹری کی گیس بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں
این سی او سی نے مساجد اورعبادت گاہوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافے کے پیش نظر مساجد اور عبادت گاہوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئ ہے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مساجد و دیگر عبادت مزید پڑھیں
افغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو بعض پاکستانی اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں داسو پن بجلی منصوبے کے حملے میں ہلاک ہونے والے چینی ملازمین کیلئے 11 کروڑ مزید پڑھیں
ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو تازہ ترین سکیورٹی صورتِ مزید پڑھیں