ماسٹرز پروگرام کی بندش، جامعہ کراچی میں داخلوں کی شرح 25 فیصد تک کم ہوگئی

 کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ماسٹرز پروگرام بند کیے جانے اور گریجویٹ طلبا کو دوبارہ بیچلر کرانے کی پالیسی کے انتہائی سنگین اور جامعات و طلبا کے لیے حوصلہ شکن نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کالجوں سے 2 سالہ گریجویٹس کرنے والے طلبا کی ایک بڑی تعداد مزید پڑھیں

2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

 اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان، یکم مئی یوم مزدور، 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید مزید پڑھیں

سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کراسکی

 اسلام آباد:  حزب اقتدار کو سینیٹ سے 3 اہم بل منظور کرانے میں کامیابی نہ مل سکی۔ حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ترمیمی، تحفظ والدین اور پاک یونیورسٹی برائے انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کے بل ایوان میں منظوری کیلیے پیش کیے۔ وزیر مملکت مزید پڑھیں

کراچی؛ گھریلو ناچاقی پر خاتون نے پھندا لگا کر جان دیدی

 کراچی: ڈیفنس میں شوہرسے اختلافات کی وجہ سے خاتون نے گلے میں پھندا لگاکرخودکشی کرلی۔ ساحل تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 8 خیابان خیبر،لین نمبر13 اقبال لین میں بنگلے سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے خاتون کی لاش کوچھیپاایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائی؛ 64 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

راولپنڈی: سرینگر ہائی وے پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 64 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ برآمد شدہ منشیات میں 48 کلوگرام افیون اور 16 کلوگرام سے زائد چرس شامل ہے۔ منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تھی۔ ایے این ایف کے مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیاد اقدامات کیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے حالیہ رپورٹ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ مسلم لیگ ن کے نائب مزید پڑھیں

ایسی بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستانی کی تاریخ میں نہیں آئی، مریم نواز

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دے کر وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے درِ عمل میں کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت مزید پڑھیں

چار سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو 63 سال قید

مردان: بچوں کی حفاظت کے لیے قائم کی جانے والی خصوصی عدالت نے چار سالہ اسماء قتل کیس میں ملوث ملزم محمد نبی کو 63 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان میں چائلڈ پروٹیکشن کی خصوصی عدالت نے منگل کے روز 4 سالہ اسماء قتل کا فیصلہ سنایا، یہ لاہور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے فوجداری قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فوجداری قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، ترامیم کے تحت ہر کریمینل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہوگا۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے فوجداری قوانین مزید پڑھیں