حکومتی اداروں کا کام عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کرنا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کا کام عوام کو سہولت فراہم کرنا اور عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کرنا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اسپیشل اکنامک زونز پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء شوکت ترین، اسد عمر، مزید پڑھیں

دعا منگی اغوا کیس؛ مرکزی ملزم زوہیب کو فرار کرانے کے کیس میں مزید 2 اہلکار گرفتار

 کراچی: دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کے کیس میں کورٹ پولیس کے مزید 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا جس کے بعد گرفتارملزمان کی تعداد 5 ہو گئی۔ 27 جنوری کو طارق روڈ سے دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کورٹ پولیس کے اہلکاروں کی مجرمانہ مزید پڑھیں

دکی؛ کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے افغان کانکن جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں مقامی کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔ دیگر کان کنوں نے امدادی عملے کے ساتھ مل کر جاں بحق شخص کی لاش کو طویل جدوجہد کے بعد ملبے سے نکالا۔ جاں بحق کانکن کی لاش کو کوئلے کی کان سے نکال مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو فون

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو فون کرکے  متحدہ عرب امارات کے خلاف حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی حالیہ کوشش کی شدید مذمت کی، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے، دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر تین سے چھ فروری تک چین کا دورہ کریں گے۔  ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک عالمی ایونٹ کے طور پر اولمپک گیمز دنیا کے لوگوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم، مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ اور کینیڈا کے ہائی کمشنرکی ملاقات

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجیوف نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجیوف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس: جوڑے کو بے لباس کرنے کا کوئی عینی شاہد نہیں ملا، تفتیشی افسر

 اسلام آباد: اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا کر برہنہ کرنے والے عثمان مرزا کیس کے تفیشی افسر نے بتایا کہ ہے کہ اب تک تفتیش کے دوران جوڑے کو بے لباس کرنے کا کوئی عینی شاہد نہیں ملا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی مزید پڑھیں

نئے سال کے پہلے مہینے میں کراچی میں ڈاکو راج رہا، 11 شہری جاں بحق

 کراچی: مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پولیس اہلکار سمیت 11 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے کے اختتام پر شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 11 شہری زندگی کی بازی ہار گئے۔ یکم جنوری مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو وزیراعظم کی بھی کامیابی قرار دے دیا

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سپریم کورٹ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فیصلے کو وزیراعظم عمران خان کی بھی کامیابی قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیو ایم کارکنان کی عارضی مرکز بہادر آباد پر جمع ہوئے اور ایک دوسرے کو مبارک باد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیاب 40 نمائندوں کی تحریک انصاف میں شمولیت

 پشاور: خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے 40 بلدیاتی نمائندوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان  سے ضلع بنوں سے نومنتخب ویلج کونسل ممبران کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورت حال اور مستقبل کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں