لاہور: پنجاب پولیس نے راوی روڈ پر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ پر اکرم نامی شخص نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس پر متاثرہ خاتون نے کارروائی کے لیے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر ڈی آئی جی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے بھارتی موبائل موبائل ایپ ’ڈیشا‘ کا انکشاف
اسلام آباد: بھارت کی جانب سےاینڈرائیڈ موبائل فون صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے ’ڈیشا‘ کے نام سے آف لائن میپس موبائل ایپ متعارف کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت نے پاکستان میں صارفین کو بھارتی موبائل فون ایپ کے استعمال سے اجتناب کرنے سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے اورحفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دے دی جس کے تحت ایک ارب ڈالر قرض مل سکے گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے آئی ایم ایف کی جانب سے منظور کیے گئے اقتصادی مزید پڑھیں
بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملہ؛ 4 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کی کیمپوں پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار مسلح افراد کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں مزید پڑھیں
بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا ضلعی ہلیتھ آفس اور ویکسین سینٹرز کو بند کرنے کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کے ضلعی ہلیتھ آفس اور ویکسین سینٹرز کو آج سے احتجاجاً بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے عہدیداروں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے احتجاج کے دائرے کار کو بڑھانے کا اعلان کیا۔ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف درخواست دائر کردی۔ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف درخواست دائر کردی۔درخواست زیرالتوا کیس کے دوران وضاحت جاری کرنے پر دائرکی گئی جس میں آئی جی اسلام آباد احسن مزید پڑھیں
بی آر ٹی بس پشاور میں خاتون کے پرس سے موبائل اور ہزاروں روپے چوری
پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بس سروس میں خاتون کے پرس سے ہزاروں روپے کی نقدی اور موبائل فون چوری ہوگئے۔ ڈبگری سے یونیورسٹی ٹاؤن جاتے ہوئے خاتون کو نوسرباز خواتین نے لوٹ لیا اور پرس سے 95 ہزار کی رقم اور موبائل فون چوری کرلیے۔ متاثرہ خاتون نے دعویٰ کیا کہ بی آر مزید پڑھیں
نواز شریف بدنصیب انسان ہیں جوجعلی رپورٹس کی بنیاد پر باہر رہنا چاہتے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف بدنصیب انسان ہیں جو اپنی جعلی رپورٹیں بنا رہے ہیں اور باہر رہنا چاہتے ہیں، دنیا میں کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اپنے ملک سے بھاگے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی مزید پڑھیں
چچا پر بھتیجے کے بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
گوجوانوالہ: چچا پر بہیمانہ تشدد کرنے والے بھتیجے کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانولہ کے علاقہ سٹی کامونکی میں شہری پر تشدد کرتے ہوئے بھتیجے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ڈنڈا اٹھائے سڑک پر ادھ مری حالت مزید پڑھیں
سندھ کابینہ کا بلدیاتی قانون پر اپوزیشن جماعتوں سے معاہدوں پر عملدرآمد کا فیصلہ
کراچی: سندھ کابینہ نے بلدیاتی قانون پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات میں طے ہونے والے نکات پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے بلدیاتی قانون پر اپوزیشن جماعتوں سے ہونے والے مذاکرات پرکابینہ کو بریفنگ دی۔کابینہ نے اتفاق رائے سے طے ہونے والے نکات پرعملدرآمد مزید پڑھیں