لڑکی کو تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار

 راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لڑکی کو نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ سے تعلق رکھنے والا ملزم نثار احمد نے نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر شیئر کر کے لڑکی کو بلیک میل کیا۔ ایف آئی اے حکام مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سوتیلی ماں اور سگے باپ کا 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد

فیصل آباد: فیصل آباد میں سوتیلی ماں اور حقیقی کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ بچی کو چائلڈپروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے تحویل میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے منصور آباد میں 10 سالہ زینب نامی بچی کو سوتیلی ماں اور حقیقی باپ نے کھانہ کھانے پر مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری

ریاض: سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کو پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات مزید پڑھیں

وزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پانچ وزرا کے ہمراہ 3 فروری کو تین روزہ چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 5 وزرا چین جائیں گے، جس کے لیے عمران خان نے وزرا کو اہم ہدایات جاری کردیں ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس اہلکار کی ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی

 کراچی: شہر قائد کے جناح اسپتال کالونی میں 18 سالہ معذور لڑکی کو مبینہ طور پر پولیس اہلکار نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح اسپتال کالونی کی رہائش 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار رانا مختیار نے خود کو ایس ایس مزید پڑھیں

220 ملین لوٹنے والے مافیاز عمران خان کا کچن چلا رہے ہیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جن کارٹلز ومافیاز کی شکایات کررہے ہیں وہ ان کے دائیں بائیں ہیں، وہ مافیا جس نے 220 ملین لوٹا وہی ان کا کچن چلا رہا ہے۔  وزیر اعظم عمران کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

عمران خان نے کورونا کے 2 سالوں میں عوام کو بھوک اور غربت سے بچایا، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کورونا کے دو سالوں کے دوران عوام نہ صرف بھوک و غربت سے بچایا بلکہ ان کے گھروں کا پہیہ بھی چلتا رہا۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے ملتان مزید پڑھیں

لاہور؛ مسافر وین حادثے میں چار کمسن بچوں سمیت 6 جاں بحق

 لاہور: لاہور کے علاقے ہلوکی میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین کو حادثہ پیش آیا جس میں چار کمسن بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیز کے مطابق لاہور میں ہلوکی کے مقام پر مسافر وین  تیز رفتاری کے باعث اینٹوں کے ٹرک سے ٹکرا کر گندے نالے میں گر کر مکمل تباہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی پہلے مرحلے میں چار ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تجویز

 لاہور: پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہالپور اور گوجروانلہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تجویز تیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے پر چار ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی تجویز تیار کی جس کی عثمان بزدار نے منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے بعد اب جماعت اسلامی بھی تقسیم کی سیاست کررہی ہے، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بعد اب جماعت اسلامی نے بھی تقسیم کی سیاست شروع کردی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز اپنے کیمپ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ کی اپوزیشن جماعتیں اس وقت مزید پڑھیں