کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ صوبے میں كوالٹی ایجوكیشن كی فراہمی اور اساتذہ كو سہولیات فراہم كرنا موجودہ حكومت كی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے گوادر میں ایس ایس ٹی فورم گوادر كے ڈسٹركٹ كنوینر علی محمد، دلمراد ساجد اور طارق محمود نے ملاقات كی۔ ركن قومی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق این سی او سی نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آئندہ 2ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کرنے جبکہ مزید پڑھیں
شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی عمر قید کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کے خلاف سزا کی اپیل پر سماعت مزید پڑھیں
حکیم سعید قتل کیس؛ لاپتا ملزم کو شناختی کارڈ چپ کی مدد سے تلاش کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید کے قتل کیس میں نامزد ملزم اعجاز الحسن کی بازیابی سے متعلق درخواست پر شہری کو شناختی کارڈ میں لگی چپ کی مدد سے تلاش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں
3 لاکھ روپے کے تنازع پر دوست نے دوست کو قتل کردیا
کراچی: شہرقائد کے علاقے گزری میں تین لاکھ روپے کے تنازع پر دوست نے دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے مالی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم مقتول کا دوست تھا اور تین لاکھ روپے کے تنازع پر اس کا قتل کیا۔ جمعرات کی شب مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق امور اور مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان
کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے افغانستان جانے کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان آفریدی فاونڈیشن‘ افغانستان میں بھی خدمات انجام دینا چاہتی ہے، اس حوالے سے افغان حکومت کی جانب سے رابطے مزید پڑھیں
ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ماں بیٹے کو زخمی کردیا
کراچی: فیڈرل بی ایریا میں ڈکیتوں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں 20 سالہ مزمل اپنی والدہ نورالصباح کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ملزمان نے انہیں دن دھاڑے یرغمال بنا کر نقدی، مزید پڑھیں
فیس بک پر دوستی کر کے سادہ لوح افراد کو لوٹنے والا ڈکیت گروپ پکڑا گیا
کراچی: پولیس نے فیس بک کے ذریعے سادہ لوح افراد سے دوستی کر کے انہیں لوٹنے والے ڈکیت گروپ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بریگیڈ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نیو پریڈی اسٹریٹ پارکنگ پلازہ کے قریب ڈکیت گروپ موجود ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان فیضان، نورحسن، سمیر اور مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع تھل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے مزید پڑھیں