اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عثمان مرزا کیس میں نیا موڑ، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے وارنٹ جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عثمان مرزا کیس میں گواہی سے منحرف ہونے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کی طلبی کے باوجود عدم پیشی پر ان کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے ایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی کہ دونوں کو کل عدالت میں مزید پڑھیں
ٹی وی پر ناشائستہ اشتہارات کے خلاف قومی اسمبلی میں بل پیش
اسلام آباد: ٹی وی پر آنے والے ناشائستہ اشتہارات کی بندش کے لیے قومی اسمبلی میں بل پیش کردیا گیا ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں جے یو آئی کے رُکن مولانا جمال الدین خان نے ٹی وی پر ناشائستہ اشتہارات کے امتناع کا بل 2022ء پیش کیا۔ مزید پڑھیں
سندھ میں سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراؤں کے لیے کوٹہ مختص
کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کابینہ نے سندھ سول سروسز ترمیمی بل 2021ء کی منظوری دیتے ہوئے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ نے پینشن رولز میں ترمیم کی بھی منظوری دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کابینہ مزید پڑھیں
لاپتا افراد کے لیے سیل بنارہے ہیں جس پر جلد پیش رفت ہوگی، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے ایک سیل بنارہے ہیں اس پر جلد پیش رفت ہوگی، وزیر اعلیٰ بنتے ہوئے عوام سے جو وعدے کیے تھے انہیں پورا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید
اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس اہلکار ناکہ جیلانیہ پر معمول کی چیکنگ پر مامور تھے اس دوران موٹرسائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے مزید پڑھیں
عمران خان کی جانب سے معاشی بحران کیلئے مذہب کو ڈھال بنانے پر تشویش ہے، شہباز شریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑے پیمانے پر گورننس اور معاشی بحران کے لیے مذہب کو جس طرح ڈھال بنایا ہے، اس پر تشویش ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا مزید پڑھیں
صحافتی تنظیموں نے فواد چوہدری کے میڈیا سے متعلق بیان کو ’سازش‘ قرار دے دیا
اسلام آباد: میڈیا انڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرز پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوزپیر سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو ’فیک نیوز‘ اور اسے میڈیا ورکز اور مالکان کے مابین باہمی تعلقات کے خلاف سازش قرار مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ، متبادل زمین کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کو حکم دیا ہے کہ واپڈا راستہ نکالے اور متاثرین کی تلافی کرے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کرتے ہوئے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم کو رہنماؤں پر تنقید پر پارٹی کا شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم کو رہنماؤں پر تنقید پر پارٹی کا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم خان کی اپنی ہی حکومت کے خلاف بیان بازی پر تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے نوٹس لے لیا، اور نور عالم خان کو شو مزید پڑھیں