اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے دسمبر2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 2.59 روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 1.79 روپے فی یونٹ کمی کیلیے کے الیکٹرک کی درخواست پر عوامی سماعت کی۔ سماعت کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایچ ای سی ایگزیکٹیو ڈائریکٹرکی خالی پوسٹ پرتقرری درد سر بن گئی
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ایگزیکٹیو ڈائر یکٹر کی خالی پوسٹ پرتقرری کرنا درد سر بن گیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے خالی پوسٹ کیلیے انٹرویوز کے لیے تشکیل کردہ سلیکشن بورڈ کے متنازع ہونے پر انٹرویو کیلیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواران نے بھی انٹرویو میں شرکت سے انکار کر دیاہے۔ سلیکشن بورڈ کے مزید پڑھیں
ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے 10 سالہ لڑکا ہلاک، 8 بچے زخمی
کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں مدرسے کی چھت کے قریب سے گزرے والے ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق جبکہ 8 بچے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی الاصف اسکوائر کے عقب میں جامع مسجد مصطفیٰ مزید پڑھیں
کراچی بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کی لپیٹ میں
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کل شام سے کبھی تیزاورکبھی ہلکی گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات گئے ہواؤں کی رفتار40 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ گردآلود ہواؤں کے باعث کمی سے کم حدنگاہ ڈھائی کلومیٹرریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے،فواد چوہدری
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج چین کے دورے پرروانہ ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورے کا مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔سرمائی اولمپکس کی مزید پڑھیں
سندھ کابینہ نے کوآپریٹیو اور وکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرین کو معاوضہ دینے کی منظوری دیدی
کراچی: حکومت سندھ نے سانحہ بولٹن مارکیٹ کے طرز پر سانحہ کوآپریٹو و ویکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزرا سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا کہ سندھ کابینہ نے سانحہ کوآپریٹو مارکیٹ اور سانحہ مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایس ایس یو کمانڈو دیگر 2 ساتھیوں گرفتار
کراچی: ایئر پورٹ پولیس نے ڈکتیی کی وارداتوں میں ملوث اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے کمانڈو کو دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا۔ ایئر پورٹ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکوؤں نوید عرف کمانڈو، علی شیر اور محمد جبار کو گرفتار کر کے لوٹی ہوئی نقدی اور ڈیجیٹل کیمرے بھی مزید پڑھیں
بھارت کا اجمیر شریف عرس میں شرکت کے منتظر پاکستانی زائرین کو عین وقت پر ویزا دینے سے انکار
اسلام: بھارتی حکومت نے اجمیر شریف عرس پر روانگی کے منتظر پاکستانی زائرین کو عین وقت پر ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے بتایا کہ بھارتی سفارت خانے نے ہمیں عرس پر روانگی کیلئے تیار رہنے کا کہا مگر ماضی مزید پڑھیں
حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف سے اسلام آباد میں ملک کے معروف صنعت کاروں اور تاجروں نے ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی وزرا اور معاونین مزید پڑھیں
حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے طارق بنوری کی ہائرایجوکیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) میں بطور چیئرمین بحالی کے عدالتی فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق بنوری کی بطور ایچ ای سی چیئرمین بحالی کا فیصلہ کیا تھا۔ وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے مذکورہ فیصلے مزید پڑھیں