اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہِ پاکستان کے بارے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف وزیوں کے حوالے سے بھارتی الزام بے بنیاد ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی
اسلام آباد: نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کی تحویل سے ایک کروڑ 3لاکھ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ حکام نے بتایا کہ سعودی عرب کے شہر دمام جانے والی پی ائی اے کی پرواز میں مردان سے تعلق مزید پڑھیں
چمن میں لیویز چوکی پر دستی بم حملے میں 2 اہلکاروں سمیت 6 زخمی
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں لیویز چوکی پر دستی بم حملہ ہوا جس میں 2 اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں قائم لیویز کی چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا، جس کی آواز اطراف میں شدت کے ساتھ سنی گئی۔ دھماکے کے مزید پڑھیں
پنجگور میں فورسزسے مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی سے جڑے کلیئرنس آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے عارضی ٹھکانے میں پناہ لے رکھی تھی جبکہ ہلاک دہشت گردوں میں 2 ہائی ویلیو ٹارگٹس تھے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں اسٹیج اداکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی میں اسٹیج اداکار نوید حسین کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے سیروز سینیما میں اسٹیج اداکار نوید حسین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ جس پر سی پی او عمر سعید نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار کو ملزمان کی فوری گرفتاری مزید پڑھیں
ڈاکٹر اطہر عطا وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر
کراچی: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تنخواہ میں 5 لاکھ روپے اضافے کے ساتھ ڈاکٹر اطہر عطا کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا مستقل وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت اور وفاقی اردو یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عارف علوی نے کینیڈا میں مقیم ڈاکٹر اطہر عطا کو جامعہ مزید پڑھیں
پاکستان جموں و کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور قوم حق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ 5 فروری یوم یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں
پاک سر زمین پارٹی کا بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی) کے سربراہ نے 6 روز سے فوارہ چوک پر جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ایس پی کے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے وعدے پر بھروسہ کرکے دھرنا مؤخر کررہا ہوں، مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان وزراء کے ہمراہ 4 روزہ دورہ چین کیلئے روانہ
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان وزراء کے وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورہ چین کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان 4 روزہ دورہ چین کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، ان کے ہمراہ وفد میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ اطلاعات فواد مزید پڑھیں
لڑکیوں کو تنگ کرنے والے برقعہ پہنے 2 اوباش لڑکے گرفتار
لاہور: شاد باغ اکیڈمی سے گھر جانے والی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے برقعہ پہنے 2 اوباش لڑکوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں شاد باغ کے علاقے میں دونوں لڑکے جوڑی کی شکل میں لڑکیوں کو تنگ کرتے اور فرار ہو جاتے، شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں