کراچی پولیس چیف کی زیرصدارت اجلاس، جرائم پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی ترتیب دی

 کراچی: ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کراچی پولیس آفس میں پہلا اجلاس طلب کیا اورجرائم پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی ترتیب دی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ڈی آئی ٹریفک کو ہدایت دی کہ ٹریفک کی روانی میں بہتری کیلئے مزید پڑھیں

اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پربھی اعتماد نہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ اوچ شریف میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سردیاں شروع ہوتے ہی پی ڈی ایم کا تماشہ شروع ہو جاتا ہے، اس میں شامل مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی الیکشن میں 237 اسٹیشنز پر ہونے والی پولنگ کا وقت ختم؛ گنتی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 237 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے انتقال کے باعث خالی نشستوں اور ناخوشگوار واقعات کے باعث ملتوی ہونے والے پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوئی مزید پڑھیں

فرح خان نے وزیراعظم اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی تردید کردی

 اسلام آباد: خاتون اول کی دوست فرح خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی میرے گھر قیام پذیر نہیں بلکہ بنی گالا اسلام آباد میں موجود ہیں۔  وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور خاتون اول کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کیا مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلیے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات

 لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میاں شہبازشریف  کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کے وفد مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم

گلگت: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خوشید کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر گلگت بلتستان کے وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین اور معاونِ خصوصی برائے سیاحت اعظم مزید پڑھیں

Xiaomi نے پاکستان میں جدید ترین Redme Note 11 سیریز موبائل فون پیش کردیئے

Xiaomi نے پاکستانی مارکیٹ میں Redmi Note 11 سیریز کے نئے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ Redmi Note کی شاندار روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے دو نئے اسمارٹ فونز Redmi Note 11 Pro اور Redmi Note 11 پیش کیے جا رہے ہیں۔ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے ہوئے xiaomi نے اس مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

 لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدم اعتماد سے پہلے ہوم ورک مکمل کر کے اتحادیوں کو بھی رضامند کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبیٰ نے ’تہمت‘ سے متعلق آیات شیئر کردی

عامر لیاقت حسین کی جانب سے تیسری شادی کا اقرار کیے جانے کے بعد ان کی سابقہ دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ انور نے ٹوئٹ میں ایک آیت مبارکہ شیئر کی جس میں تہمت لگانے والوں کے لیے بڑے عذاب کا ذکر ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قرآن پاک کی ایک مزید پڑھیں

پی ڈی ایم عدم اعتماد لائے گی اور نہ 23 مارچ کو اسلام آباد آئے گی، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے نہ ہی عدم اعتماد لائیں گے اور نہ ہی 23 مارچ کو اسلام آباد آئیں گے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق اعلان کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں