لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میاں شہبازشریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کے وفد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
استعفوں اور لانگ مارچ کے بعد اپوزیشن نے عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا ہے، عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے فیصلے پر کہا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کے بعد اب اپوزیشن نے عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عدم اعتماد تحریک لا سکتے ہیں اور نہ ہی استعفیٰ مزید پڑھیں
کراچی میں عرق گلاب کی بوتلوں سے 34 ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کے دوران 34 ارب روپے سے زائد مالیت کی کیٹامائن قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پورٹ کنٹرول یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک ہزار 86 لیٹر کیٹامائن پکڑ لی، کوکین کے طرز کی نشہ مزید پڑھیں
کے پی بلدیاتی الیکشن ووٹنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری
پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 237 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے انتقال کے باعث خالی نشستوں اور ناخوشگوار واقعات کے باعث ملتوی ہونے والے پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوئی مزید پڑھیں
سرجانی ٹاؤن سے تاریخ کی سب سے بڑی منشیات برآمد ہوئی ہے، صوبائی وزیر ایکسائز
کراچی: صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ ایکسائز کے افسران نے کراچی کی تاریخ کی سب بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن، چرس اور کیمیکل برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایکسائز انسپکٹر سید مزید پڑھیں
ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت؛ وزیراعظم کی ہدایت پر 15 مرکزی ملزمان سمیت 85 گرفتار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی تحصیل میاں چنوں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ کسی فرد/گروہ کیجانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش مزید پڑھیں
ہراسگی اور طالبات کی خودکشی کا معاملہ؛ لیاری اورلاڑکانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی جبری رخصت
کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ نے ہراسگی اور طالبات کی خودکشی کے معاملے پر شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کےوائس چانسلر ڈاکٹر اختر بلوچ اور شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لاڑکانہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلا عطا الرحمان کو 45 روز کے لیے جبری رخصت پر بھیج دیا ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں
نواب شاہ میں زرعی زمین کا تنازع؛ بھنڈ برادری کے 5 افراد کے قتل کا معاملہ شدت اختیار کرگیا
نواب شاہ میں زرعی زمین کے تنازع پربھنڈ برادری کے 5 افراد کے قتل کا معاملہ شدت اختیار کرگیا جبکہ دھرنے کے باعث 28 گھنٹے سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہونے سے گاڑیوی کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ دوسری جانب سندھ ایکشن کمیٹی نے سندھ بھرمیں مظاہرے کرنے کااعلان کردیا جبکہ اپوزیشن مزید پڑھیں
سیاحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری، جدید ترین جیٹ بوٹ پاکستان پہنچ گئی
کراچی: پاکستان میں سیاحت کے مواقع بڑھنے سے سرمایہ کاروں کی دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل سرمایہ کار گروپ نے پاکستان میں ایڈوینچر ٹورازم کو فروغ دینے کے لیے سب سے بڑی اور تیز رفتار جیٹ بوٹ تیار کرلی ہے۔ ترکی میں تیار کردہ دنیا کی تیز رفتار بوٹ گزشتہ ہفتہ پاکستان مزید پڑھیں
حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
ملتان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے حکومت کو ختم نہیں کریں گے، ہم سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ملتان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے حکومت کو ختم نہیں مزید پڑھیں