کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم سمیت کسی بھی پاکستان مخالف شخص سے بات نہیں ہوسکتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاﺅس میں وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پروگرام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک عدم اعتماد: مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی نے چوہدری پرویز الہیٰ کو فیصلوں کا اختیار دے دیا
لاہور: مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد سمیت تمام فیصلوں کا اختیار چوہدری پرویز الہیٰ کو دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چودھری پرویزالٰہی نے اپوزیشن رہنماؤں سے حالیہ ملاقاتوں پر پارٹی ارکان کو مزید پڑھیں
لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر جان بلوچ ایک اور مقدمے میں بری
کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس آپریشن کے دوران راکٹ حملے میں شہری کی ہلاکت کے مقدمے سے گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بری کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 7 نے لیاری میں پولیس آپریشن کے دوران راکٹ حملے میں شہری کی ہلاکت کے مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس اعجاز الاحسن کو اہم انتظامی ذمہ داریاں سونپ دیں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کو اہم انتظامی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کو اہم ذمہ داریاں سونپیں جس مزید پڑھیں
اگلی حکومت میں ہر ضلع میں یونیورسٹی نہیں تو کیمپس ضرور بنائیں گے، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگلی حکومت میں ہر ضلع میں یونیورسٹی نہیں تو کم سے کم کیمپس ضرور بنائیں گے۔ آرٹس کونسل کراچی میں پی ایس ایف کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آمروں نے اسٹوڈنٹس یونین پر پابندی لگائی جس مزید پڑھیں
کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں 38 کلو افیون پتھروں اور 22 کلو چرس مٹی میں تبدیل
کراچی: عدالت نے افیون پتھروں اور چرس مٹی میں تبدیل کرنے کے الزام میں سٹی کورٹ مال خانہ کے انچارج کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی ماڈل کورٹ نے ایس ایس پی انویسٹیگیشن (ون) کو مال خانہ پولیس کانسٹیبل عجب مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی افراد کی سہولیات کے کیس کا فیصلہ جاری کردیا
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی افراد کی سہولیات کیلئے دائر درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں کی جانب سے خصوصی افراد کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سب مزید پڑھیں
گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخہ کی تیاری جاری
کراچی: پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخہ کی تیاری جاری ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے سے متعلق پریس کانفرنس میں خطاط شاہد رسام کا کہنا تھا کہ اس نسخے کے صفحات کی لمبائی 2 میٹر اور2.6 میٹر چوڑائی ہے، سلورپر الفاظ تراش کر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے حکومت سے مزید 18ارب کے فنڈز مانگ لیے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات اور انتخابی فہرستوں پر وقتا فوقتا نظر ثانی کیلیے حکومت سے مزید18 ارب 36 کروڑ 47لاکھ روپے مانگ لیے ہیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) آج الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے اور حکومتی ملکیتی پاور پلانٹس کو مزید پڑھیں
پٹرول کی قیمت میں کمی کیلئے کوئی جادوکا چراغ ہے تواپوزیشن بتائے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے پرحکومت قیمت نہ بڑھائے توکیا کرے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل60 سے95 ڈالرپرپہنچ جائے توحکومت قیمت کیسے نہ بڑھائے۔ اپوزیشن کے پاس کوئی جادو کا چراغ ہے توبتائے۔ اپوزیشن کی مزید پڑھیں