جیولر شاپس میں چکما دے کر چوری کرنے والا خواتین گینگ سرگرم

 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خواتین پر مشتمل گروہ جیولر شاپس میں چوری کی واردات میں سرگرم ہوچکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کی حدود میں خواتین گینگ نے چکما دے کر جیولری کی دکان میں لاکھوں روپے کی چوری واردات کی۔ انٹرنیٹ پر وائرل سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوارمیں سالانہ 9 فیصد اضافہ ہورہا ہے، حماد اظہر کا دعویٰ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک میں ’معاشی ترقی کی بلند سطح‘  کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار اور استعمال میں سالانہ 9 فیصد اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پاکستان میں بجلی کی جنریشن اور استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

معدومی کے خطرے کا شکار پینگولین کا عالمی دن

 لاہور: دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی آج 19 فروری کو ماحول دوست پینگولین کےعالمی دن کے طور پر منایا جارہا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں پینگولین کی 70 سے 80 فیصد آبادی ختم ہوچکی ہے،پینگولین کی ناپیدی کی بڑی وجہ اس کی غیرقانونی سمگلنگ بتائی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے خطہ مزید پڑھیں

پاکستان کو معاشی حب بنانے کے لیے سفارت کاروں کو اقتصادی سفارت کاری کرنا ہوگی، وزیر خارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم اپنی جغرافیائی پوزیشن کومد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کو بہت بڑا اقتصادی حب بنانا چاہتے ہیں جو محض درآمدات، برآمدات تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک جامع تصور ہے۔ ملتان میں اپنے آبائی حلقے کے دورے کے دوران مختلف تقریبات سے خطاب اور وفود سے گفتگو مزید پڑھیں

لاہور؛ میچ دیکھ کر واپس جانے والی لڑکی سے ملزمان کی زیادتی کی کوشش

 لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں ایک روز قبل میچ دیکھ کر واپس جانے والی لڑکی کو نشترپارک کمپلیکس کے قریب 2 افراد نے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے گلبرگ پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی جمعے کے روز میچ دیکھ مزید پڑھیں

ایف آئی اے اہلکاروں کے تشدد سے ناک کی ہڈی اوربینائی کو نقصان پہنچا، صحافی محسن بیگ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایڈیٹر انچیف آن لائن نیوز ایجنسی محسن بیگ پر تھانہ مارگلہ میں حراست کے دوران تشدد کے معاملہ کی انکوائری مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری ٹیم کے سامنے بیان قلمبند کراتے ہوئے محسن بیگ نے ڈسڑکٹ مجسٹریٹ کوبتایا کہ 16 فروری کی صبح سوانوبجے نامعلوم افراد مزید پڑھیں

خواتین کو گھور کر دیکھنا بھی ہراسانی ہے، کشمالہ طارق

 کراچی: وفاقی محتسب برائے انسداد وتحفظ ہراسیت کشمالہ طارق خان نے کہا ہے کہ خواتین کو گھور کر دیکھنا بھی ہراسانی ہے۔ کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسر میں ’انسداد ہراسانی قوانین‘ سے متعلق آگاہی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ پنجاب، کے پی کے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کراچی سے اسٹریٹ کرمنلز کے خاتمہ کا وقت آگیا ہے، وفاقی وزیر

 کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی اطہر متین کی بیوہ کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد میں اسٹریٹ کرمنلز کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اطہر متین کے اہل خانہ سے تعزیت کے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیڑھ گھنٹے کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 شہری زخمی، ایک ڈکیت ہلاک

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹوں کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 شہری زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں آج بھی اسلحے کے زور پر ڈکیتوں نے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا، اس دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹوں کے دوران ڈکیتی کے مزاحمت پر 5 شہری زخمی مزید پڑھیں

کراچی میں ملزمان کے قبضے سے لوٹا گیا 30 تولہ سونا برآمد

 کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سونا لوٹنے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے 30 تولہ سونا اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ایس آئی یو عارف عزیز نے بتایا کہ 3 جنوری کو فیروز آباد کے علاقے میں قائم جیولرز کا ایک کلو سے زائد مزید پڑھیں