یکم مارچ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے ہونے کا امکان

کراچی/لاہور: ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (ڈی سی ایف اے) کے صدر شاکر عمر گجر نے فارم گیٹ پر دودھ کی قیمتوں کا تخمینہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگا جبکہ دوسرا اضافہ وقت اور حالات کے مطابق رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا، نئی قیمت یکم مارچ مزید پڑھیں

7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا کرائے دار گرفتار

 لاہور: پنجاب کے علاقے شیرا کوٹ میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیرا کوٹ پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم ابراہیم کو گرفتار کرلیا، جو بچی کا پڑوسی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم بچی کو مزید پڑھیں

قتل کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو عمر قید

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکن کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے شہری انیس کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ پراسیکیوشن جرم ثابت کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے ون آن ون ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

 ماسکو:  وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بین الاقوامی اور روس کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی تین گھنٹے سے زائد جاری مزید پڑھیں

مشہور ٹک ٹاکر نبیل اکرم کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

 لاہور: معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا۔ مدعیہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرا مزید پڑھیں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بے نتیجہ ختم

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں قائم بلاول ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک ہوئی مگر حزب اختلاف کی جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکمتِ عملی پر متفق نہ ہوسکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول ہاؤس لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

ڈسکہ 5 افراد کی گاڑی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

 لاہور: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں 5 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر ساتھی کو اپنے ساتھ لے کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسکہ میں 5 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس مزید پڑھیں

آرمی چیف کی آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورس سے ملاقات

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آسٹریلوی فوج کے جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: وزیرا عظم عمران خان آج روس کے دورے پر دو روزہ دورے پر ماسکو روانہ ہوں گے، اس دورے کو انتہائی اہم اور دونوں ممالک کے درمیان نئے سفارتی تعلقات کی نوید سمجھا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اہم دورے پر ماسکو روانہ ہورہے ہیں، اس حوالے سے اُن کے مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کے ممبران نے پیکا قانون میں ترمیم کی حمایت کردی

 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے پیکا قانون میں کی جانے والی ترمیم کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانون کے بعد زرد صحافت کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل کے ممبران چوہدری اشتیاق احمد اور منیر کاکڑ کی وزیر قانونی بیرسٹر فروغ نسیم سے ملاقات ہوئی، مزید پڑھیں