لاہور میں شیروں کی اوپن نیلامی کا فیصلہ، ڈیڑھ لاکھ روپے سے بولی شروع ہوگی

 لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب نے چڑیا گھروں میں موجود سرپلس جانوروں خاص طورپر شیروں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہورسفاری پارک کے 12 افریقین شیر نیلام کیے جائیں گے۔ پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکوں میں شیروں کی آبادی میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔لاہورچڑیاگھر اورسفاری پارک میں گنجائش مزید پڑھیں

بلوچستان کے سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کوئٹہ: ممتاز قوم پر ست رہنما اور سینئر سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے  ۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے سینئر سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ پنجاب میں ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 76 برس تھی، ان کے بیٹے چنگیز چلغری نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں میں دوران سفر کھانے پینے پر پابندی ختم

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم مارچ سے اندرون ملک پروازوں میں سفر کے دوران کھانے پینے کی پابندی ختم کردی۔ سی اے اے حکام کی جانب سے ملک کی ایک شہر سے دوسرے شہر کے درمیان آپریٹ ہونے والی پروازوں پرعائد پابندیوں میں نرمی کردی،جاری کردہ لیٹر کے مطابق یکم مارچ سے اندرون ملک مزید پڑھیں

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان قومی صحت کارڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت صحت کے شعبے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں  معاونِ خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان، صوبائی وزرا ڈاکٹر یاسمین راشد اور تیمور سلیم جھگڑا نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں دہشت گروں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

جعلی چیک کیس میں ضمانت خارج ہونے پر لیگی ایم این اے عدالت سے فرار

گوجرانوالہ: پنجاب کے ضلع اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک سہیل خان ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر گوجرانوالہ کے احاطہ سیشن کورٹ سے فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک سہیل 6 کروڑ روپے کے جعلی (بوگس) چیک کے مقدمے میں گوجرانوالہ کے سیشن مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی 24 فروری سے 31 مارچ تک برقرار رہے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی مزید پڑھیں

کورنگی کازوے پر ناکہ لگا کرشہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار

 کراچی: پولیس نے کورنگی کاز وے پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان کورنگی پولیس  کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں سے 10 ہزار روپے نقد، 2 ٹی ٹی پستول، 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں اور چھینے ہوئے 8 موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مزید پڑھیں

روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان سے بغیر فاصلے ملاقات کے چرچے

 ماسکو: روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے وزیراعظم عمران خان سے بغیر کسی فاصلے کے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ کورونا کے بعد سے روسی صدر نے دنیا بھر کی متعدد شخصیات اور سربراہان سے ملاقاتیں کیں جن میں مغربی رہنما قابل ذکر ہیں۔ Western media on @ImranKhanPTI’s visit مزید پڑھیں

رائے ونڈ میں نوکری کا جھانسہ دے کر 3 افراد خاتون سے مبینہ زیادتی، ٹک ٹاک ویڈیو بھی بنائی

 لاہور: پنجاب کے علاقے رائے ونڈ میں خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر تین ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور برہنہ کرکے ٹک ٹاک ویڈیو بھی بنائی۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے متاثرہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ برہنہ کرکے ٹک ٹاک ویڈیو بھی بنائی مزید پڑھیں