اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک کا 70 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، انتقال کی اطلاع ان کے بھائی خالد ملک نے دی، انہوں نے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عظمی بخاری کی شادی کی تقریب میں ڈھول بجاکر گانے کی ویڈیو وائرل
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے شادی کی ایک تقریب کے دوران نور جہاں کا گیت گا کر محفل میں سر بکھیر دیے ساتھ ہی انہوں نے ڈھولک بھی بجائی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے خاندان کی شادی کی ایک تقریب کے دوران مزید پڑھیں
سندھ میں میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹر کے 15 جون سے لینے کا فیصلہ
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹرمیڈیٹ کے 15 جون سے لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے تعلیمی کیلنڈر کی بھی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 233 ارب روپے کے کیسز زیر التوا ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 233 ارب روپے کے کیسز زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، اٹارنی جنرل آف مزید پڑھیں
پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: پی ایف یو جے (پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) نے پیکا قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جس کو کل سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایف یو جے کی جانب سے رضوان قاضی نے وکیل عادل عزیز قاضی کے ذریعے اسلام مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکو راج برقرار، اورنگی ٹاؤن، نیو کراچی اور گلشن میں مسلح افراد کی بلا خوف کارروائیاں
کراچی: شہر میں لوٹ مار کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں،اورنگی ٹاون میں شہریوں سے لوٹ مار جبکہ نیو کراچی میں دودھ کی دکان کا صفایا کر دیا گیا، گلشن اقبال میں خالی جیب چہل قدمی کرنے والا شہری لٹنے سے بچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں لوٹ مار کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں،اورنگی ٹاون مزید پڑھیں
بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اندازے سے گھروں میں بل بھیج دیتی ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اکثر اندازے سے گھروں میں بجلی کے بل بھیج دیتی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کنونیر سید نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت توانائی (پاور ڈویڑن) کے سال 2017-18 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں
شہری آبادیوں میں جنگلی کبوتر انسانی صحت کیلئے خطرہ بننے لگے
لاہور: ملک بھر میں پرندوں خاص طور پر جنگلی کبوتروں کو دانہ جبکہ چیلوں اور کوؤں کو گوشت ڈالنے کا رحجان عام ہے تو دوسری طرف ماہرین نے اس ضمن میں بیماریوں کے خدشات کا بھی اظہار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وائلڈ لائف ایکولوجسٹ ڈاکٹروسیم احمد خان کا کہنا ہے کہ جنگلی پرندوں کو ہینڈ مزید پڑھیں
فیس بک پر لڑکی بن کر مردوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
سکھر: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ سندھ نے مردوں کو ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے آپریشن سائبر اسٹروم کے تسلسل میں مردوں کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں
ٹانک میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، امن کمیٹی کے سابق سربراہ جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد امن کمیٹی کے سابق سربراہ نصر اللہ کو ابتدائی طبی امداد کے مزید پڑھیں