کراچی: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری منزل 2023 تک سندھ میں تحریک انصاف کا جھنڈا گاڑنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حقوق مارچ کے اوباڑہ چوک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کمو شہید کے لوگوں نے جس طرح سندھ حقوق مارچ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور کے شاہی قلعے پر امیر زادوں کا کنٹرول!
لاہور: مغلیہ دور کا عظیم شاہکار اور پاکستان کے ثقافتی ورثہ شاہی قلعے میں گاڑیوں کی پریکٹس ریس منعقد ہونے لگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے ثقافتی ورثے کو بااثر افراد نے والڈ سٹی اتھارٹی کی انتظامیہ سے ملکر بادشاہی قلعہ کو تفریخ گاہ بنادیا، جہاں امیر زادوں کے بچے گاڑیوں کی ریس پریکٹس منعقد مزید پڑھیں
میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، پیکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار
کراچی: صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق سے ملاقات کر کے پیکا ترمیمی آرڈیننس پر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مزید پڑھیں
بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور
کوئٹہ: بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی. ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بھارت میں حجاب پر پابندی اور مسکان خان کو ہراساں کرنے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس کے مزید پڑھیں
صحافی اطہرمتین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
کراچی: سندھ پولیس نے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی اطہرمتین کے قتل میں ملوث مرکزی شخص کی گرفتارظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروڈیوسر اطہر متین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم محمد اشرف کو منگھوپیر کے علاقے بلوچستان باڈر مزید پڑھیں
اسلام آباد سے برطانیہ منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام،کوئی گرفتاری نہ ہوسکی
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مختلف کاروائیوں میں 22 کلو سے زائد ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا تھا کہ پہلی کارروائی میں برطانیہ جانے والے دستانوں کی شپ منٹ کی تلاشی کے دوران 20 کلو ہیروئن برآمد کی، مزید پڑھیں
پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
لاہور: انسداد دہشت گردی فوس پنجاب نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں گوجرانوالہ سے تین جبکہ چنیوٹ سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مزید پڑھیں
یوکرین میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کھٹائی میں پڑ گئی، پرواز کی روانگی مؤخر
اسلام آباد / کیف: یوکرین میں پھنسے 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی کھٹائی میں پڑ گئی کیونکہ وزارت خارجہ نے اتوار کو پرواز کی روانگی عارضی طور پر موخر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو وزارتِ خارجہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق منسٹری آف فارن افیئرز کی جانب سے کل کی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے باپ کو عمر قید، 1لاکھ روپے جرمانہ
راولپنڈی: کم عمر سگی بیٹی کے ساتھ جبری زیادتی کرنے والے باپ کے خلاف عدالتی فیصلہ سنادیا گیا۔ راولپنڈی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد کی عدالت نے سفاک سگے باپ طارق حبیب کو 10سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی اور 1لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، جس مزید پڑھیں
دورہ روس پر ہم نے امریکا کے معصومانہ سوال کا مؤدبانہ جواب دے دیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس کے دورے سے قبل امریکا کی جانب سے ایک اعلی سطح کا رابطہ کیا گیا تھا، اور پاکستان سے امریکا نے معصومانہ سوال کیا تو ہم نے موٴدبانہ جواب دے دیا، پاکستان کا مؤقف جوں کا توں رہا اور کوئی دباوٴ قبول نہیں کیا۔ وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں