کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث میاں بیوی سمیت 3 ملزمان گرفتار

 کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس(اے وی سی سی) نے شہرقائد میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث میاں بیوی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کا کہنا ہے کہ شہر سے دونوں بچیاں بازیاب ہوچکی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں کوچ کے اندر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا ڈراپ سین

 کراچی: شہرقائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کوچ کے اندر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، عورت کو تھپڑ مارنے والا کنڈیکٹر نہیں بلکہ اس کا خالہ زاد بھائی تھا جو اس کے ہمراہ کوچ میں سفر کر رہا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوچ میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد نے بیوی ، بچوں کے سامنے تاجر کو گولی مار دی

 کراچی: شہر قائد کے مصروف ترین علاقے لیاقت آباد سندھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان نے گاڑی میں سوار شخص کو اہلیہ اور بچوں کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت آباد سندھ گورنمٹ اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو مزید پڑھیں

شفقت محمود نے خود اقرار کرلیا کہ اراکین ساتھ چھوڑ رہے ہیں، شازیہ مری

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ شفقت محمود نے خود ہی اراکین کا ساتھ چھوڑ جانے کا اقرار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عوامی مارچ کامیاب ہوچکا اب عدم اعتماد کی تحریک بھی کامیاب ہوگی۔ مزید پڑھیں

عمران خان ہر قیمت ادا کردے گا لیکن اپوزیشن کو این آر او نہیں دے گا، شہباز گل

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان ہر قیمت ادا کرے گا لیکن اپوزیشن کو این آر او نہیں دے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز گل نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ اپوزیشن والے کہتے ہیں قیمتیں ہمارے پریشر سے کم ہوئیں درحقیقیت ایسا مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی کے رجسٹرار کی معطلی اوراستعفیٰ معمہ بن گیا

 کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمسٹریشن (آئی بی اے) کے رجسٹرار اسد الیاس کی معطلی اور استعفیٰ معمہ بن گیا، جس پر اب سوالات اٹھنے لگے ہیں جبکہ ایسے اقدام کی وجہ سے ادارہ بحران کی زد میں آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل بزنس ایڈمسٹریشن (آئی بی اے) کی انتظامیہ نے کے مذکورہ رجسٹرار کی مزید پڑھیں

ہتک عزت کیسز کے فیصلے 9 ماہ میں سنانے کا حکم

 اسلام آباد: ہتک عزت کے زیر التوا کیسز نمٹانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد سیشن کورٹ کو 9 ماہ میں کیسز ka فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے سیشن جج کی جانب سے ہائی کورٹ کو بھیجی رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

حکومت سنجیدگی دکھائے تو ہم ساتھ ہیں، کنونیئر ایم کیو ایم

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا ساتھ دینے یا نہ دینے کا تعلق پیٹرولیم مصنوعات سے نہیں بلکہ اصول سے ہے، حکومت سنجیدگی دکھائے تو ہم ساتھ چلیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پریس کلب میں کتاب کی تقریبِ رونمائی کے بعد صحافیوں سے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج شہرقائد میں ہلکی پھوار کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج (بدھ) کے روز مطلع جزوی ابرآلود اور ہلکی پھوار کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نتیجے میں دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد، جامشورو اور دیہی سندھ کے دیگر علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اس کے اثرات کے سبب شہر قائد میں آج مزید پڑھیں

حکومت نے معاشی تباہی کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں، شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہے کہ ہماری حکومت نے کوئی بارودی سرنگ نہیں بچھائی تھی جبکہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں معیشت کی تباہی کے لیے بارودی سرنگ بچھا دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کل وزیر اعظم مزید پڑھیں