سفاک شوہر کا بیوی پر چاقو سے حملہ

 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں درندہ صفت شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے پاٹا پور میں پیش آیا جہاں ملزم آصف نے اپنی بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور چاقو سے زخمی بھی کردیا۔ چہرے پر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر دبئی فرار کی کوشش میں گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق سابق لیگی ایم این اے چوہدری تنویر کی گرفتاری جناح ٹرمینل ایئرپورٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عاصم حسین کی تیسری بار چیئرمین ایچ ای سی سندھ بننے سے معذرت

 کراچی: سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین نے تیسری مدت کے لیے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے اور وزیر اعلی سندھ سے کمیشن کے لیے جلد نئے مستقل سربراہ کے تقرر کی سفارش بھی کردی ہے تاہم نئے سربراہ کی تقرری تک وہ ذمہ داری انجام دتیے رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے، معید یوسف

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ 9 مارچ کو انہونہ اور خطرناک واقعہ ہوا، بھارت سے ایک سپر سانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پاکستان میں گرا، ایسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ بھارت کیسا ملک ہے مزید پڑھیں

میزائل معاملے پر بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا لائحہ عمل دے گا، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر ہونا تشویشناک اور بہت بڑی عالمی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے، بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا اگلا لائحہ عمل ترتیب دے گا۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا مزید پڑھیں

اراکین اسمبلی کی صدر، وزیراعظم اور دیگر پبلک ہولڈرز کے حلقوں میں جانے پر پابندی کی تجویز

 اسلام آباد: پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو صدر، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، وفاقی وزراء کے حلقوں میں جانے پر پابندی کی تجویز پیش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے انتخابی ضابطہ اخلاق کی تیاری کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے حوالے سے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: بلوچستان کے مکران ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرینس آپریشن کیا جس میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے گورچوپ، تربت میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کیخلاف آئی بی او آپریشن کیا۔ علاقے میں آپریشن کا جب آغاز کیا گیا تو دہشت گردوں مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 افراد زخمی

 کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گاڑی کھڑی کرنے کے معاملے پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے سیکٹر 12 ای میں گاڑی کھڑی کرنے کا ذاتی جھگڑا شدید نوعیت اختیار کرنے کے بعد بڑے مسلح تصادم میں تبدیل ہوا اور ایک مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کی فضل الرحمان کو تحریک عدم اعتماد کی حمایت پر یقین دہانی سے معذرت

 لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کو تحریک عدم کی تنہا یقین دہانی کرانے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سیاسی صورت حال مزید پڑھیں

لاہور میں 6 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے لاہور کے علاقے نشتر کالونی سے ملزم کو گرفتار کیا، چھے سالہ بچہ سپارا پڑھنے گھر سے نکلا تھا جسے شکیل نامی محلے دار نے بدفعلی کا مزید پڑھیں