اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں سیاسی صورتحال پر بتصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی کم دیکھیں گے تو ٹینشن کم ہوگی، چند دنوں کی بات ہے مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔ وزیر اعظم کے مشیر ایوب آفریدی کی جانب سے سمندر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا
کراچی: سندھ سے صوبائی اسمبلی کے 4 اراکین کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین نے بھی کپتان کو خدا حافظ کہنے کیلئے پرتول لیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے مستقبل میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کے بیڑے میں جے 10 سی طیاروں شمولیت اہم سنگ میل قرار
کراچی: جے10 سی طیاروں کی شمولیت نے پاک فضائیہ کو ایک مضبوط اور طاقتور عسکری قوت کے طور پر مزید تقویت بخشی ہے جس سے پاک فضائیہ کی موجودہ آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اپنی صفوں میں جے 10 سی ’ڈریگن‘ اومنی رول فائٹر کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ نے مزید پڑھیں
پی آئی اے کو آسٹریلیا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی
لاہور: آسٹریلوی حکومت کی سول ایوی ایشن سیفٹی اتھارٹی نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو سڈنی کے لیے براہ راست پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی اور پہلی پرواز 22 اپریل کو لاہور سے پی کے9808 مزید پڑھیں
عمران خان اور آرمی چیف کے تعلقات آج بھی پہلے جیسے ہیں، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے تعلقات آج بھی پہلے جیسے اور دونوں میں ہم آہنگی آج بھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں
میزائل تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا، بھارت
نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے میزائل پر افسوس کا اظہار کیا جو ’حادثی طور پر‘ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے کہا کہ 9 مارچ کو میزائل پاکستان کے شہر خانیوال کے ضلع میاں چنوں کے علاقے میں گرا، اس واقعے کی وجہ مزید پڑھیں
لاہور میں 6 برس بعد قومی ثقافتی کلچر کے رنگوں کی بہار
لاہور: پنجاب میں 6 برس بعد سجائے جانیوالے قومی ہارس اینڈ کیٹل شو کی رعنائیاں جاری ہیں۔ تین روزہ میگا ایونٹ 12 مارچ تک جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل ہارس اینڈ کیٹل 2022 سماجی و ثقافتی پروگرام ہے اور پنجاب کو آغاز سے ہی اس کی میزبانی کا اعزاز حاصل رہا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
نور مقدم کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزا میں اضافے کے لیے درخواست دائر
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر سمیت تینوں مجرموں کی سزا میں اضافہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتولہ نور مقدم کے والد اور مدعی مقدمہ شوکت مقدم نے ایڈیشنل ایشن جج کے فیصلے کے خلاف اپنے وکیل شاہ مزید پڑھیں
رشتے سے انکار پر اپنی ہم جماعت طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ نے رشتے سے انکار پر اپنی ہم جماعت طالبہ کو دھمکیاں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور سے کاشف نامی ملزم کو گرفتار کیا جو اپنی کلاس فیلو سے مزید پڑھیں
خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کے بعد قتل کے کرنیوالے ملزمان گرفتار
لاہور: پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس شیخوپورہ کے مطابق ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو لاہور سے نارنگ بلایا اور زیادتی کے بعد قتل کردیا، گزفتار ہونے والے ملزمان کے نام شبیر، مزید پڑھیں