کراچی: شہرقائد کے کمشنر نے مرغی کا گوشت 365 جبکہ بکرے کے گوشت کا نرخ 1220 روپے فی کلو مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنی مقررہ سرکاری قیمت پر عمل درآمد میں ناکام کمشنر کراچی نے مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمت مارکیٹ کے نرخ کے برابر مقرر کردی۔ کمشنر کراچی کی زیر صدارت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
منحرف ارکان کی 5 برس کیلئے نااہلی کا کوئی آرڈیننس منظور نہیں ہوا، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ منحرف ارکان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دینے کا کوئی آرڈیننس منظور نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
جہانگی ترین کا پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے اہم پیش رفت کا عندیہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیرترین نے ملکی سیاسی صورت حال اور پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے اہم پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔ جہانگیر ترین گروپ کی جانب سےحکومتی ایما پر سندھ ہاؤس کا گھیراو اور توڑ پھوڑ پر تشویش کا اظہار اور سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے کی مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 13 منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے 13 منحرف ارکان کے شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ شوکاز نوٹسز پر پارٹی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے دستخط کیے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس میں منحرف ارکان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منقعد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لوئر دیر کی جانب سے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد ،سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کردیا۔ اس نوٹس میں انھیں آگاہ کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 95کے تحت عدم اعتماد کی قرار داد جمع کرائی گئی ہے،انھیں اس کی کاپی بھی بھیجی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے مزید پڑھیں
احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی مکمل رقم ہڑپ کرنے پر 3افراد گرفتار
بھکر میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی مکمل رقم ہڑپ کرنے پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملزمان الطاف، فہیم اور سجاد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا، فراڈیا گینگ احساس کفالت سینٹرز پر سادہ لوح خواتین سے جعل سازی میں ملوث ہے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں
شوہر سے خلع لینے والی خاتون زندگی کے تحفظ کیلیے شکارپور سے کراچی پہنچ گئی
کراچی: شکار پور سے تعلق رکھنے والی خاتون زندگی کے تحفظ اور انصاف کے لیے کراچی پہنچ گئیں۔ تحفظ و انصاف کے لیئے کیلئے شکار پور کی خاتون فہمیدہ کراچی سٹی کورٹ پہنچیں اور انہوں نے آئی جی سندھ سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی۔ فہمیدہ نے بتایا کہ اس نے اپنے شوہر سے علیحدگی مزید پڑھیں
کوہاٹ میں گیس سلنڈر دھماکا، 2 بچے اور خاتون جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آر کوہاٹ کے علاقے جوا کی لنڈی وال میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 بچوں اور خاتون سمیت تین افراد جاں مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں