خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، اے این پی کی خاتون امیدوار پر مبینہ حملہ

 پشاور: خیبرپختونخوا کی تحصیل دروش چترال میں اے این پی کی خاتون امیدوار خدیجہ پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحصیل دروش کی امیدوار خدیجہ بی بی کو انتخابی مہم کے دوران مخالف جماعتوں کے مشترکہ امیدوار کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کی خاتون امیدوار مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پنڈی میں میٹرو بس سروس غیرمعینہ مدت کیلیے بند کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں کے باعث جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں جلسے جلوسوں کے پیش نظر انتظامیہ نے میٹرو بس سروس کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں: جے یو آئی والے مزید پڑھیں

پی آئی اے ٹکٹوں پر وصول کردہ ایکسائز ڈیوٹی ایف بی آر کو ادا کرنے پر آمادہ

 کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو اورپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کے مابین فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے واجبات کی ادائیگیوں کا معاملہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پی آئی اے مسافروں سے ایئر ٹکٹوں پر وصول کردہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں واجبات ایف بی آر کو قسطوں میں ادا کرے گا۔  فیڈرل مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف ن لیگ کے مارچ میں شامل ٹرک نے محنت کش کو کچل ڈالا

گوجرانوالہ: ملک میں مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن کے مارچ میں آئے ٹرک نے محنت کش کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ حادثہ صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں ن لیگ کے مہنگائی مکاؤ مارچ میں آئے قافلے کے ٹرک تلے مزید پڑھیں

حکومت ختم ہوچکی ہم اللہ حافظ کرنے جارہے ہیں، مریم نواز

گوجرانولہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہوچکی ہم بس اُس کو اللہ حافظ کرنے جارہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی مکاؤ مارچ  گوجرنوالہ مزید پڑھیں

حکومت نے ہمیں کیا دیا؟ ایم کیو ایم کا حکومتی کمیٹی کو جواب

 کراچی: حکومت کی اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی نے عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کو کوئی بھی جواب دینے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر قیادت حکومتی کمیٹی نے وفاقی وزیر امین الحق کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم قائدین سے مزید پڑھیں

فضل الرحمن، آصف علی زرداری اور نواز شریف کے چہرے آتے ہی پی ٹی آئی کا ووٹر جاگ گیا، اسد عمر

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے جلسہ گاہ سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کا ووٹر دیگر سیاسی جماعتوں کے ووٹرز کی طرح غلام نہیں ہے بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے، جیسے ہی مولانا فضل الرحمن، آصف علی زرداری اور نواز شریف کے چہرے مزید پڑھیں

حکومت کے اتحادی ہیں لیکن ہر اہم موقع پر نظر انداز کیا گیا، پرویز الہیٰ کا شکوہ

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت کے اتحادی ہیں لیکن ہر اہم موقع پر نظر انداز کیا گیا۔   لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری مزید پڑھیں

غیر قانونی قبضے پر سابق ڈی آئی جی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ

 کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے مکان پر غیر قانونی قبضے سے متعلق دعوے پر سابق ڈی آئی جی سائیں رکھیو کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ کراچی سٹی کورٹ میں گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے مکان پر مزید پڑھیں

ناظم آباد میں غیرقانونی پورشن بنانے پر بلڈر اور ایس بی سی اے افسران پر مقدمے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ناظم آباد بلاک 5 ای میں غیر قانونی پورشنز بنانے سے متعلق درخواست پر بلڈر اور ایس بی سی اے افسران کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں بینچ کے روبرو ناظم آباد بلاک 5 ای میں غیر قانونی پورشنز مزید پڑھیں