کراچی: احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل ملز میں مارکیٹ ریٹ سے کم دام میں مال فروخت کرنے سے متعلق ریفرنس کا 10 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے سابق چیئرمین معین آفتاب شیخ سمیت 13 ملزمان کو بری کردیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ نیب پراسکیوشن ملزمان کیخلاف الزام ثابت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوٹیلیٹی اسٹور پر فی خاندان 5 ہزار تک سبسڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹور پر رمضان میں خریداری کے لیے فی خاندان 3 تا 5 ہزار روپے سبسڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر رمضان ریلیف پیکیج سے متعلق خریداری کے لیے سسبڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فی خاندان مزید پڑھیں
رینجرز نے سندھ کی بارڈر سے 7 کروڑ کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرلیں
کراچی: رینجرز نے جیکب آباد اور کشمور میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کسٹم حکام کو اسمگلنگ کی روک تھام میں معاونت فراہم کرنے کے لیے انٹیلی جنس معلومات کی مزید پڑھیں
آئی بی اے کراچی یونیورسٹی میں قابل اعتراض رقص کی محفل پر طلبہ تنظیموں کا احتجاج
کراچی: آئی بی اے(انسٹی ٹیوٹ بزنس ایڈمنسٹریشن) کراچی میں چند روز قبل منعقدہ رقص کی قابل اعتراض محفل کا معاملہ شدت اختیار کرگیا ہے، آئی بی اے کے اساتذہ اور المنائی کے ساتھ ساتھ اب جامعہ کراچی کے طلبہ بھی اس واقعہ کے خلاف سامنے آگئے ہیں۔ رقص کی محفل کی ویڈیو اور کیمپس میں لی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر فورٹ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 اور 28 مارچ 2022 کی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع جھلر فورٹ مزید پڑھیں
پاکستا میں پہلا روزہ 3 اپریل اورعیدالفطر3 مئی کو ہوگی، رویت ہلال کونسل کی پیشگوئی
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 24 منٹ پر مزید پڑھیں
عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیے، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کے سروں میں خدائی سما جائے ان کا یہی حشر ہوتا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کا ہوا ہے، ان کی صبح گالیوں اور بدتمیزی سے شروع اور رات بدتمیزی پر ختم ہو ان کا یہی حشر ہوتا ہے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے سرکاری و نجی کالجوں میں تعطیلات کا اعلان
پشاور: خیبر پختون خوا میں 7 سات روز کے لیے سرکاری و نجی کالجوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے چند روز قبل پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا لیکن اب محکمہ تعلیم نے سرکاری و نجی کالجز مزید پڑھیں
لندن میں بیٹھا ہوا شخص عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازش کررہا ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لندن میں بیٹھا ہوا شخص عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازش کررہا ہے، جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا سب چیزیں سامنے آتی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پاکستان کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے سندھ ہاؤس حملے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں