لاہور کے علاقے نولکھا میں پولیس کانسٹیبل کی جانب سے ممکنہ طور پر منشیات فروش سے بھتہ لینے کی مبینہ ویڈیو منظر کے بعد محمد اخلاق کو معطل کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کانسٹیبل محمد اخلاق نے رکشے کے پیچھے ہو کر مبینہ منشیات فروش کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی میں چور 10 لاکھ روپے مالیت کے 10 دنبے لے اڑے
راولپنڈی کے تھانہ ویسڑیج کی حدود میں چور رات کی تاریکی میں دیوار میں نقب لگا کر 10 بیش قیمت دنبے چرا کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق پی ایم کالونی مصریال روڈ پر ہونے والی مذکورہ واردات کے متعلق شہری مبین اختر نے بتایا کہ قربانی کے 10 لاکھ روپے مالیت کے 10 دنبے چار دیواری پر مبنی مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی۔ قومی اسمبلی نے گزشتہ روز فنانس بل 23-2022 تمام ترامیم کے ساتھ کثرت رائے سے منظور کیا تھا۔ مزیدپڑھیں: قومی اسمبلی سے فنانس بل 23-2022 کثرت رائے منظور مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 15 روپے کا اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر سے 18.68 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت آٹھ افراد کی لاشیں برآمد
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 8 افراد کی لاشیں ملیں جن کی ہلاکت کو پُراسرار کہا جارہا ہے۔ پاک کالونی لیاری ایکسپریس وے کے قریب ندی سے 40 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی جو پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی،پولیس کے مطابق خاتوں کی ہلاکت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔ فیڈرل بی مزید پڑھیں
بلوچستان کے کسانوں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قومی شاہراہ پر بند کرنے کا اعلان
قلات: بلوچستان کے کسانوں نے صوبے میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف چار جولائی کو کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زمیندار کسان اتحاد کا بلوچستان میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف ہنگامی اجلاس ہوا، جس کی صدارت مرکزی صدر آغا لعل جان احمد زئی نے کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
پاک قطردوستانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہورہے ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر دوستانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قطر کے سرکاری دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد مزید پڑھیں
ہماری سحری نئے پاکستان اورافطاری پرانے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے کہ کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے۔ متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
گھریلو جھگڑے کے دوران بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق
کراچی: شہرقائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے دوران بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے بلوچ گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں خاتون زندگی کی بازی ہار گئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال لائی گئی۔ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کے دوران ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے، اینکر پرسن جاوید چوہدری
لاہور: سینئر اینکر پرسن جاوید چوہدری نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دے کر انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کےدوران ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے اور ہنگامہ آرائی کے دوران کسی کی جان بھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں