پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

 لاہور: پاکستان اور بھارت کے مابین جیلوں میں قید ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے، بھارت کی مختلف جیلوں میں اس وقت 404 پاکستانی قید ہیں جبکہ پاکستانی جیلوں میں قید بھارتی قیدیوں کی تعداد 682 ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت ہرسال یکم جنوری اور یکم جولائی کوایک دوسرے مزید پڑھیں

گیس کم ہو تو صنعتوں کو نقصان اور بجلی کم ہو تو عوام بددعائیں دیتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، گیس میں کمی کرتے ہیں صنعتوں کو دھچکا لگتا ہے اور بجلی میں کمی کریں تو عوام بددعائیں دیتے ہیں۔ ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ سے متعلق اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم

 لاہور: محکمہ لیبر پنجاب نے صوبے بھر میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم کر دی۔ سیکریٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں قائم بیکریوں پر اسکا اطلاق نہیں ہوگا۔ بیکریز اور کنفشریز کو ہفتے میں ایک دن چھٹی کی پابندی سے مبرّا مزید پڑھیں

بیت المکرم مسجد میں جانوروں کی فروخت سمیت دیگرکاروباری سرگرمیاں روکنے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے  گلشن اقبال میں واقع بیت المکرم مسجد کے احاطے میں جانور فروخت کرنے اور کمرشل سرگرمیوں کوروکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں گلشن اقبال میں واقع بیت المکرم مسجد میں جانوروں کی فروخت اورکاروباری سرگرمیوں کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد جنید غفار کی سربراہی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 15 روپے کا اضافہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر سے 18.68 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی

 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریسن نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا این او سی جاری کردیا گیا ہے ساتھ ایس ایس پی کی رپورٹ بھی موجود ہیں میں عمران خان کو لاحق خطرات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لگتاہے یہ پاکستان کو تباہی کے راستے پر لانے کیلئے آئیں ہیں،پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ ہفتے موسلادھار بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 سے 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کردیا، تیز بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے بھی خدشات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے سندھ میں داخل ہونا شروع ہوگئیں، کراچی سمیت دیہی سندھ میں 2 جولائی سے بارشوں مزید پڑھیں

پشاورایئرپورٹ پر3 کلوآئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

 پشاور: ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور ائر پورٹ پر کارروائی کے دوران 3 کلوگرام سے زائد آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان کےمطابق اے ایس ایف کے عملے نے باچا خان ائرپورٹ پشاور سے دوحہ جانے والی پرواز کے مسافر سے 3.104 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں