اے این ایف نے پورٹ قاسم سے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے پورٹ قاسم پر کارروائی کرکے 40 کلوگرام ہیروئن تحویل میں لے لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس نے بتایا کہ کہ اے این ایف انٹیلیجنس نے پورٹ  قاسم پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران برطانیہ کے لیے بک کیے گئے کالی مرچوں مزید پڑھیں

عمران خان کا ہر لفظ ان کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ ہے، مریم نواز

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج جو کچھ بھی وزیر اعظم عمران خان کر رہا ہے وہ صرف اس کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ میں شامل کرے گا۔  سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ فہرست لمبی سے لمبی ہوتی جا رہی ہے، وہ اپنے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کولاچی میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری اسلحہ اور بارود برآمد ہوا جبکہ دہشت مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف پر حملے کی کوشش؛ گارڈ زخمی

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے لندن میں پارٹی کے قائد نوازشریف پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔  انہوں نے کہا کہ لندن میں دفتر کے باہر نوازشریف پر نوجوان کے حملے کی کوشش انتہائی باعث تشویش اور لائق مذمت ہے، اللہ کا شکر ہے کہ حملے میں مزید پڑھیں

لمپی اسکن سے بچاؤ کی ویکسین کی 29 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی

 کراچی: مویشوں میں پھیلنے والی بیماری لمپی اسکن سے بچاؤ کی ویکسینیشن پاکستان پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتہ کو ترکی سے ویکسینیشن کی 11 لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ گئیں جبکہ مزید 29 لاکھ ویکسینیشن کی خوارکیں بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔ محکمہ سندھ کی جانب سے مانگوائی جانے والی ویکسینیشن کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی من مانی قیمت پر فروخت جاری، انتظامیہ ناکام

 کراچی: شہری انتظامیہ اور کمشنر کراچی مرغی کی سرکاری قیمت میں دگنا اضافہ کرنے کے باوجود نئے نرخ پر بھی عمل درآمد میں بری طرح ناکام ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی نے مرغی کے گوشت کی قیمت 365روپے کلو مقرر کی تاہم اس قیمت پر تاحال عمل درآمد کے لیے کوئی ایکشن نہیں لیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

 اسلام آباد: ریڈزون میں پی ٹی آئی کارکنان کی آمد کے حوالے سے انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سیکورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اتوارکے روز تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی چوک میں کارکنوں کی آمد پر  سیکورٹی انتظامات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ختم، عدم اعتماد پر بحث نہ ہوسکی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہوتے ہی چند منٹ میں ختم ہوگیا، وقفہ سوالات میں ارکان عدم اعتماد پر ووٹ کا مطالبہ کرتے رہے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا اور بحث نہ ہوسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت سوا مزید پڑھیں

قومی مجرم کو کسی صورت این آراو نہیں ملے گا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قومی مجرم کو کسی صورت این آراو نہیں ملے گا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر عمران کی حکومت کا خاتمہ بین الاقوامی سازش ہے تو وہ اپوزیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عامر لیاقت سمیت منحرف ارکان کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عامر لیاقت حسین سمیت 17 منحرف اراکین کو پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔  ذرائع نے بتایا کہ چیف وہپ عامر ڈوگر نے 17 منحرف اراکین کو پارلیمانی پارٹی گروپ سے نکالا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکالنے والوں میں ڈاکٹر عامر مزید پڑھیں