اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کو عدلیہ پر اعتماد نہیں اور کیا انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات سے نہیں روکا جاسکتا؟۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ آپ کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان نے جو خط لہرایا اس کی حقیقت آج بیان کروں گی، مریم نواز
لاہور: ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ جہلم سے اسلام آباد روانہ ہوگیا، مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو خط لہرا کر دکھایا تھا اس کی تمام تفصیلات آج اپنے خطاب میں بیان کروں گی۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا ساڑھے تین سال پہلے چاہیے مزید پڑھیں
حاملہ بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والا گرفتار
لاہور: پولیس نے حاملہ بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس شالیمار نے اپنی حاملہ بیوی کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم اللہ دتہ نے اپنی بیوی 28 سالہ میمونہ کو گلا دبا کر قتل کیا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا جس میں ڈپٹی اسپیکر نے وقفہ سوالات کو معطل کردیا۔ اپوزیشن کی جانب سے قائد حزب مزید پڑھیں
کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مزید پڑھیں
آصف زرداری شہبازشریف کو مسٹر پرائم منسٹر کہہ کرپکارنے لگے
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر شہبازشریف کو وزیراعظم کہہ کر پکارا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
حکومت کا پرویزالٰہی کو وزارت اعلیٰ اور ایم کیو ایم کو گورنر شپ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے چوہدری پرویز الہیٰ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ اور ایم کیو ایم کو گورنر سندھ کے ساتھ پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور اتحادیوں کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں، اور حکومت نے اپنے اتحادیوں کو بڑی آفر کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اے این ایف نے کوئٹہ کے قریب سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی
کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے صوبہ بلوچستان میں اہم کارروائی کی اور اس دوران 98 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کرکے قبضے میں لے لی۔ ایکسریس نیوز کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ کے کارروائی کے دوران کار سے 98 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کی گئی، یہ کارروائی مزید پڑھیں
حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے دن تھوڑے رہ گے ہیں، قوم جلد یوم نجات منائے گی، ایک گرتی ہوئی دیوار ہے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے اور 28 مارچ کو متحدہ اپوزیشن کا جلسہ ہوگا۔ موٹر وے پر ہکلہ کے مقام پر میڈیا سے مزید پڑھیں
جے یو آئی والے اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے سے گریز کریں، فواد چوہدری کی وارننگ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی سیاسی جماعت کو تھیٹر لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، جے یو آئی والے سڑکیں بند کرنے سے گریز کریں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری نے عدالتی فیصلے کے تناظر میں ایک بیان جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا مزید پڑھیں