اسلام آباد کے اسکول و کالج کیلئے رمضان کے نئے اوقات کار کا اعلان

 اسلام آباد: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے اسکولوں اور کالجوں کے نظرثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر اکیڈمکس ایف ڈی ای سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکول وکالج کیلئے رمضان کے نئے اوقات کار کا اعلان

 لاہور: صوبہ پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کے دوران صوبے میں اسکولوں اور کالجوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن اور ہایئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ماہ صیام میں سنگل مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ انتخاب؛ یوسف رضا گیلانی کی اپیل پرمحفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائیگا

 اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ الیکشن میں صادق سنجرانی کو کامیاب قرار دینے کے پریذائیڈنگ افسر کے فیصلے کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کل (یکم اپریل) کو سنائے گی. جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل مزید پڑھیں

شہباز شریف نے وزیراعظم کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دےدیا

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کے لیے سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔  پارلیمانی اراکین کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ موصوف نے تقریر کے شوق میں پاکستان کے لیے آج نئی مشکلات پیدا کرنے کی حماقت کی مزید پڑھیں

دہشت گردی

پرامن ، مستحکم افغانستان ، چین اور پاکستان کے مفاد میں ہے ، ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں پر تشویش ہے، افغان دوستوں کو خدشات سے آگاہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقعے پر چینی و مزید پڑھیں

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

کراچی: سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں کیونکہ ہرعوام کی منتخب کردہ مزید پڑھیں

پاکستان میں آئینی عمل کی حمایت اور احترام کرتے ہیں، امریکا

واشگنٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئینی عمل کا احترام کرتے ہیں دھمکی آمیز خط کے الزامات میں صداقت نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔پاکستان میں قانون کی حکمرانی اورآئینی عمل کی حمایت اوراحترام کرتے ہیں۔ترجمان کا مزید مزید پڑھیں

عثمان بزدار مستعفی، وزیراعظم نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کردیا۔   معاون خصوصی وزیراعظم فرخ حبیب نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ مزید پڑھیں

ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نے وفاقی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے وفاق میں حکومت کی مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں بدھ سے گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی، آئندہ چند روز تک موسم انتہائی گرم رہے گا اور پارہ 41 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹرفارہیٹ ویوکی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ 30مارچ(بدھ) سے یکم اپریل مزید پڑھیں