امید ہے ایک شخص کے لیے ادارہ خود کو متنازع نہیں بنائے گا، بلاول

پاراچنا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کی بوٹ پالش ختم ہوچکی تو اب وہ بوٹ چاٹنے پر اتر آئے، امید ہے کہ ایک شخص کےلیے ادارہ خود کو متنازع نہیں بنائے گا۔ پارا چنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس؛ لڑکا لڑکی دباؤ یا مالی فائدہ لیکر بیان سے پیچھے ہٹے، عدالت

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ای الیون کے علاقے میں لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کے مجرم عثمان مرزا کیس کا 44 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ کیس میں لڑکا لڑکی کے منحرف ہونے کے کنڈکٹ پر عدالت نے اہم نوعیت کے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ عدالت تماشائی کے طور مزید پڑھیں

شاہ محمود اور پرویز خٹک کی وضاحتیں بیکار، ق لیگ ووٹ کا فیصلہ آخری دن کرے گی

لاہور: حکومتی مذاکراتی کمیٹی شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے تمام کوششیں رائیگاں چلی گئیں کیوں کہ مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ آخری دن پر چھوڑ دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی وفد کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت یتیم لڑکیوں کے لیے دوسرے آغوش ہوم کا شیخوپورہ میں افتتاح

 اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت لڑکیوں کے لیے دوسرے آغوش ہوم کا شیخوپورہ میں افتتاح کردیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک پرُ وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم تھے۔ اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور، سینئر نائب صدر الخدمت فاونڈیشن مزید پڑھیں

باغ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا لاکھوں روپے کا مسروقہ مال برآمد

باغ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی عمارت سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا ملازم چوری میں ملوث نکلا۔ کارڈیک سنٹر کیلئے مختص عمارت کو کورونا آئسولیشن وارڈ بنایا گیا تھا جسے چھ ماہ قبل ضلعی انتظامیہ نے تالا لگا کر بند کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف ارکان نے پارٹی کے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ناراض ارکان کو 26 مارچ تک شوکاز کا جواب دینے کی مہلت دی گئی تھی، تحریک انصاف کے منحرف ارکان نے پارٹی کے شو کاز نوٹس کا جواب دے مزید پڑھیں

حکومت چھوٹی چیز ہے جان بھی چلی گئی تو چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

کمالیہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تھری اسٹوجز کا شکر گزار ہوں کہ ان کی شکلیں دیکھ کر ناراض ارکان واپس میری طرف آگئے۔ کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سب سے پہلے آصف زرداری، پھر ڈیزل اور سب سے زیادہ شکر گزار ہوں پاکستان کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، اکثریت کا اپوزیشن کا ساتھ دینے کا مشورہ

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  پاکستان کے متعدد رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد  کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کا مشورہ دے دیا۔  اس حوالے سے ایم کیو ایم کے ذرائع  سے ملنے والی اطلا ع کے مطابق اپوزیشن کے ساتھ ایم کیو ایم کے تمام معاملات طے ہوگئے ہیں جبکہ رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

اگر کوئی مرگیا یا مروا دیا گیا تو سب پچھتائیں گے، چوہدری شجاعت

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت اور اپوزیشن کو جلسے جلوس منسوخ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی مرگیا یا مروا دیا گیا تو سب پچھتائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر نے ایک بار پھر حکومت کو صبر اور تحمل کا مشورہ مزید پڑھیں

22 دن کی معصوم بچی کی قاتل ماں ہی نکلی

 کراچی: شہر قائد کے گنجان آباد علاقے لیاقت آباد میں ایک ہفتے قبل 22 دن کی بچی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے ماں کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کیا جبکہ ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ شہر قائد کے پوش علاقے لیاقت آباد میں 22 دن کی معصوم مزید پڑھیں