کراچی: کے الیکٹرک نے گیس کی کمی کو بہانہ بناکر شہر میں اضافی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے مہنگائی کے ستائے عوام پر لوڈشیڈنگ میں اضافہ کرکے مزید بوجھ ڈال دیا جس کے باعث عوام کی زندگی مزید اجیرن ہوگئی ہے۔ کے الیکٹرک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فرحت شہزادی کرپشن کیس میں پیشرفت، دو ملزمان گرفتار
فیصل آباد: اینٹی کرپشن یونٹ نے فرح گوگی کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن کا تعلق فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) سے ہے۔ اینٹی کرپشن کے مطابق فیڈمک کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسررانا یوسف اور سیکرٹری اسپیشل اکنامک زون کمیٹی مقصود احمد پر فرح گوگی کو فیصل آباد اسپیشل اکنامک مزید پڑھیں
لاہور میں سینئیرصحافی ایاز امیر پرنامعلوم افراد کا حملہ
لاہور: سینئیر صحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ انہیں 6 نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وہ نجی ٹی وی میں پروگرام کرکے نکلا ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو گھیر لیا۔ ایاز امیر نے مزید کہا کہ ملزمان نے اس وقت نشانہ بنایا جب میں دفتر مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،صحافت اور صحافیوں کی حفاظت مزید پڑھیں
نواز شریف ہو تو ساری مشینری چل پڑیگی،غریب کا کوئی خیال نہیں کرتا،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کی بات ہو تو ساری مشینری چل پڑیگی،غریب کا کوئی خیال نہیں کرتا۔ ہائی کورٹ میں جعلی دستاویزات پر پاکستان لائے جانے والے برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ابراہیم کو مقامی شیورٹی اور کچھ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے انتخاب کا میدان آج پھر سجے گا
لاہور: صوبے میں جاری آئینی و سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا میدان آج پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر سجنے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، راہ حق پارٹی اور دیگر آزاد اراکین پر مشتمل افراد اپنی اپنی قیادت کی ہدایات پر علامہ اقبال مزید پڑھیں
کراچی؛ نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
کراچی: شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ (ع) نے مقدمہ درج کروایا تھا کہ ملزم نے گلشن اقبال بلاک 10 اے میں قائم اپنے دفتر میں ملازمت کا جھانسہ دیکر بلایا تھا اور وہ اپنی تمام تعلیمی اسناد کے مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج میں موٹرسائیکل کا علامتی جنازہ
لاہور: جماعت اسلامی نے ایک دفعہ پھر پیڑول کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ پر احتجاج کیا، مظاہرین نے احتجاج میں موٹرسائیکل کا علامتی جنازہ نکالا۔ جماعت اسلامی کے رہنما احمد سلمان بلوچ نے مظاہرے میں شرکت کی۔ احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ شہباز تیری اسپیڈ سے جلتا ہے زمانہ پیڑول 249 ناٹ آؤٹ ہے، مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا ہے ۔ تنخواہوں میں حالیہ اضافہ 2017ء کی رننگ بیسک پر کیا گیا ہے جب کہ ملازمین کو 2016ء مزید پڑھیں
کراچی میں 100 ملی میٹر تک بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے ہفتے کو شہر میں گرد آلود ہوا، آندھی اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے جب کہ 8 جولائی سے بارشوں کے سبب کراچی اور حیدرآباد میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج جمعہ سے سندھ میں داخل ہوگا اور کل ہفتے مزید پڑھیں