لاہور میں رواں سال کے پہلے 06 ماہ کے دوران 11 لاکھ 78 ہزار موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق 02 لاکھ 03 ہزار سے زائد کار ڈرائیورز نے بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کیں جبکہ 01 لاکھ 72 ہزار چنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی، غیر قانونی اور غیر انسانی ہے۔ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک پر فیاض الحسن چوہان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو لیک کا حال بھی توشہ خانہ اور مزید پڑھیں
حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ثابت ہوگیا بشری بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلائے گئے، ن لیگ
لاہور: عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلاکر سیاست کو گندا کیا گیا۔ یہ بات (ن) لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور ملک احمد خان نے مزید پڑھیں
تاجروں کا عید تک کاروباری اوقات میں نرمی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے مطالبہ کیا ہے کہ عید تک کاروباری اوقات میں حکومت کی طرف سے عائد پابندی ختم کی جائے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے تاجر نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس ہوئے وفاقی حکومت سے پورے ملک میں عید تک کاروباری اوقات کار میں پابندی ختم کرنے کا مزید پڑھیں
کراچی میں ڈپارٹمنٹل اسٹور آتشزدگی؛ کثیر المنزلہ عمارت قابلِ رہائش قرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے جیل چورنگی پر واقع نجی ڈپارٹمنٹل اسٹور کے اوپر قائم کثیر المنزلہ متاثرہ عمارت سمیعہ برج ویو کو رہائش کے قابل قرار دے دیا گیا۔ جامعہ این ای ڈی وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے جیل چورنگی پر واقع عمارت کا مکمل جائزہ لیا اور اس بارے میں کہا کہ مزید پڑھیں
عمران خان نے بغیر اجازت ریلی نکالی، مقدمہ درج ہوگا، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے راولپنڈی میں بغیر اجازت ریلی نکالی جس پر اُن کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے راولپنڈی میں اجازت لیے بغیر ریلی نکالی جس مزید پڑھیں
100 روپے کے نوٹ پر قائد اعظم کے نام کا املا غلط ہونے کا انکشاف
کراچی: وفاقی محتسب نے بزرگ شہری کی جانب سے 100 روپے کے نوٹ پر موجود دو غلطیوں کی نشاندہی کے بعد اسٹیٹ بینک کو فوری طور پر خامیاں دور کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے 75 سالہ محمد محسن نے 100 کے نوٹ پر بابائے قوم محمد علی جناح کا نام اور اس کے پیچھے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے رات 9 بجے بازار بند کرنے کی پابندی ختم کردی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عید کی چاند رات تک عوام اور تاجر برادری کے لئے بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ انہوں نے اعلان مزید پڑھیں
کراچی میں اتوار سے آئندہ دو روز تک موسلادھار بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ہفتے کو برسات نہ ہونے کے بعد ایک بار پھر اتوار سے 5 جولائی تک شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہفتے کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی کی گئی مزید پڑھیں