کراچی: پیپلز بس سروس کے روٹس میں کلفٹن، ڈیفنس اور گلشن حدید کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں لاڑکانہ میں بھی پیپلز بس سروس کے روٹس بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
افغانستان سے اشیا کی درآمد پاکستانی کرنسی میں کرنے کی منظوری کا امکان
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے افغانستان سے پاکستانی کرنسی میں اشیاء درآمد کرنے اور یوٹیلٹی اسٹورز کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بدھ کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ دستیاب دستاویز کے مطابق اجلاس میں آٹھ مزید پڑھیں
ہمیں تاریخ کے سب سے بڑے بہروپیے کا سامنا ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ہمیں تاریخ کے سب سے بڑے بہروپیے کا سامنا ہے اور سازش کا شور مچانے والا اب امریکا سے معافیاں مانگ رہا ہے۔ یلنشیا ٹاؤن میں پی پی 170 کے انتخابی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بابر غوری کو وطن واپسی پر گرفتار کیا گیا اور وہ متعدد کیسز میں نیب کو مطلوب تھے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ ایم مزید پڑھیں
کراچی کی مویشی منڈی میں دو کوہان والے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز
کراچی: سپرہائی وے پر مویشی منڈی میں عام اونٹوں کے مقابلے میں پستہ قد، فربہ جسامت، چھوٹی گردن اور دو کوہان والے ترکمانستان نسل کے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد لگنے والی ایشیا کی سب سے بڑی سپر ہائی وے مویشی منڈی میں لائے گئے ترکمانستان نسل کے اونٹوں مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا فرح شہزادی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان
لاہور: حکومت پنجاب نے سابق خاتون اوّل بشری بی بی کی سہیلی فرح شہزادی کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں صوبائی وزیر داخلہ عطا تارڑ اور وزیر قانون ملک احمد خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرح گوگی کے خلاف چارج شیٹ جاری کی اور کہا کہ مزید پڑھیں
لنڈی کوتل میں مویشی کی خریداری پر جھگڑا، فائرنگ سے ایک جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا میں قربانی کیلئے جانور خریدتے ہوئے دو فریقین آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کی طرح ملک بھر میں عید قرباں کیلئے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران کئی ناخوشگوار واقعات میں دیکھنے میں آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی مسلم لیگ ق کے صدر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچ کر اُس سے ملاقات اور خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے مسلم لیگ مزید پڑھیں
ڈیڑھ برس سے ہیک سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ابھی تک بحال نہ ہوسکا
کراچی: سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک ہوئے تقریبا ڈیڑھ برس کا عرصہ بیت گیا ، اس دوران اب تک اکائونٹ نہ ہی بحال کیا جاسکا اور نہ ہی سسپینڈ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوئے ڈیڑھ برس کا عرصہ بیت گیا مگر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) مزید پڑھیں
عمران خان نے ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف کا دعویٰ
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے امریکی سیکریٹری دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔ وزیردفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں