پنجاب میں ضمنی انتخابات؛ پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مریم نواز میدان میں آگئیں

 لاہور: پنجاب میں 20 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کیلئے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز امیدواروں کی مہم کے لیے خود میدان میں آگئیں، وہ صوبے بھر میں جلسوں اور ریلیوں کی قیادت کریں گی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

شہبازشریف آئندہ چند دنوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، مریم نواز

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شکر ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں، وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ چند دنوں میں عوام کوبہت بڑا ریلیف دیں گے اور فتنہ خان کے چودہ طبق بھی روشن کریں گے۔ پی پی 140 شیخوپورہ میں انتخابی جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

کراچی بارش، صوبائی وزیر بلدیات کا شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے عوام سے گزارش ہے کہ وہ بارش کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ حالیہ بارشوں کے دوران شہریوںکو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا،صوبائی وزیر نے تمام مزید پڑھیں

اںتخابات میں دھاندلی کیلیے ’مسٹرایکس‘ لاہور میں موجود ہے، عمران خان

کہوٹہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نام لیے بغیر کہا کہ اںتخابات میں دھاندلی کے لیے ’مسٹرایکس‘ لاہور میں موجود ہے لیکن یہ واضح کردوں کہ لاہور کے مسٹر ایکس دھاندلی کر کے بھی نہیں جیت سکتے۔ کہوٹہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا کو ایسا مزید پڑھیں

دیر میں موسلادھار بارش، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

 پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں موسلادھار بارش سے بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ دریائے پنجکوڑہ میں سیلاب آگیا، تالاش اور گل آباد میں برساتی نالوں میں شدید طغیانی سے جی ٹی روڈ بھی زیر آب آنے سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے جج ڈینگی وائرس میں مبتلا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ سپریم کورٹ بار نے جسٹس مظہر عالم کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس پر دیا جانے والا عشائیہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ جسٹس مظہر عالم 13 جولائی کو ریٹائر ہوں گے جبکہ عید کی چھٹیوں کے باعث ریفرنس جلد رکھا مزید پڑھیں

عمران خان نے جھوٹے کیس بنائے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو حوصلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے ہم پر جھوٹے کیس کیے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کل کہا کہ ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے، ہمیں مزید پڑھیں

ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات

 اسلام آباد: وزیر ماحولیات نے بتایا ہے کہ ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک مون سون اور پری مون سون کی لپیٹ میں ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہورہا ہے، یہ ایونٹ ماحولیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلیے منظور

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر رجسٹرار اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رجسٹرار اعتراضات کے خلاف اپیل میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات بے بنیاد اور بلاجواز ہیں۔ درخواست کے قابل مزید پڑھیں

قربانی کے جانور گھروں تک پہنچانے کیلئے فری سروس فراہم کرنے کا اعلان

 راولپنڈی: مویشی منڈیوں سے قربانی جانور خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں گھروں تک جانور پہنچانے کے لئے فری سروس مہیا کرنے کی سہولت متعارف کروانے کا حکم دیدیا۔ حکومتی ہدایت نامے کے مطابق پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں سے گھروں تک جانور پہنچانے کے لئے فری شٹل سروس فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی مزید پڑھیں