چیچہ وطنی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عمران خان کی وجہ سے کیا مگر اب تمام مشکل فیصلے ہوچکے ہیں اور اب اچھا وقت آئے گا۔ چیچہ وطنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ؛21 روز کی بارشوں میں 26 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
کراچی: پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ سندھ میں 20 جون سے 10 جولائی کے عرصے میں بارش کے دوران مختلف واقعات میں 26 افراد جاں بحاں بحق ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اسی عرصے میں زخمیوں کی تعداد 11 ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں کے بعد ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 2 بچے جاں بحق
بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے بعد ژوب میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ درجنوں افراد متاثر ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کو اسپتال ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ژوب کے مختلف علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے متعدد شہری متاثر ہوئے جن میں سے دو بچے جاں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بارشوں کا سلسلہ 18 جولائی تک جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ حالیہ بارشوں کے سسٹم کا پھیلاو کراچی اور زیریں سندھ پر اب بھی موجود ہے، شہر میں کبھی تیز اور مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار زخمی
کراچی: شہر قائد میں آدھے گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ شاہ فیصل کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ میں تعینات اہلکار کو نشانہ مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت سے محبت کا تعلق مرتے دم تک قائم رہے گا، پرویز الہیٰ
گجرات: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے چوہدری شجاعت حسین سے تعلقات خراب ہونے یا علیحدگی کی سختی سے تردید کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری برادران اور مونس الہیٰ سمیت دیگر ق لیگ کے قائدین نے نماز عید ایک ساتھ ادا کی اور ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر ہوئے۔ نماز کے بعد میڈیا مزید پڑھیں
لاہور میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر پول سے ٹکرا گئی
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر پول سے ٹکرا گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
وزیراعظم کا صدر مملکت سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو عید مبارک
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک وزیراعظم نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے صدر مملکت سے عید مزید پڑھیں
ایم کیو ایم میں واپسی اور وقت کا فیصلہ فاروق ستار کو طے کرنا ہے، خالد مقبول صدیقی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں واپسی اور وقت کا فیصلہ ڈاکٹر فاروق ستار کو خود طے کرنا ہے۔ کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان جاں بحق، لواحقین کا اہلکاروں پر تشدد
لاہور کے علاقے شادباغ میں ڈولفن پولیس کے اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ آپریشنز ونگ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شادباغ میں ڈولفن پولیس کے اہلکاروں مشکوک افراد مدثر اور کامران کو روکنے کی کوشش کی تو وہ فرار ہوئے اور تعاقب کرنے پر مزید پڑھیں