کراچی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ نے حلقہ این اے 245 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب ایم کیو ایم کا وفد ڈپٹی کنونیئر و سابق میئر وسیم اختر کی سربراہی میں مردان ہاؤس پہنچا، جہاں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم میاں شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ٹیلیفون پران کےبھانجے کیپٹن نعمان کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وفاقی چوہدری نثار کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، وزیر اعظم نے چوہدری نثار مزید پڑھیں
حیدرآباد نسیم نگر تنازع؛ پولیس تاحکم ثانی ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی: آئی جی سندھ نے حیدرآباد نسیم نگر واقعہ کے نتیجے میں دو اکائیوں میں تضادم کے واقعات کے بعد پولیس کواگلے حکم تک ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایات جاری کیں کہ قانون کی رٹ کے قیام اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے مزید پڑھیں
حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید بلند ہو گئی
کراچی: مون سون بارشوں کے دوران حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی جس سے شہر قائد میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئیگی۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ شہر کے لیے اچھی خبر ہے جس سے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پانی کی فراہمی میں مزید بہتری مزید پڑھیں
شریف خاندان نے عوام کی خدمت کیلیے اپنی نسلیں تیار کی ہوئیں ہیں، مریم نواز
جھنگ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایک دو روز میں عوام کیلیے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، مسلم لیگ ن نے عوام کی خدمت کے لیے اپنی کئی نسلیں تیار کی ہوئیں ہیں۔ مریم نواز نے جھنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی کور بارش سے متاثرہ عوام کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ کر بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیداصورتحال کا فضائی جائزہ لیا جبکہ جنرل باجوہ کو سیلاب کی تازہ مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ
کراچی: بارشوں کے دوران ماڑی پور اور پورٹ قاسم آئل ٹرمینل پرپانی جمع ہونے سے پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن میر شمس شاہوانی کے مطابق آئل ٹینکرز لوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ بارش کا پانی جمع ہو نے سے پیٹرول بحران پیدا مزید پڑھیں
کراچی کے نالوں کو بوریوں اور اینٹوں سے بلاک کیا گیا، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے نالوں کو بوریوں اور سمینٹ کے پتھروں سے بند کیا گیا جس کی وجہ سے مختلف شاہراہوں پر بارش کا پانی کھڑا ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو سبمیرین انڈر پاس کے دورہ کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر اُن کے مزید پڑھیں
کراچی میں سر پر گولیاں لگی بوری بند لاش برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے سچل سے نامعلوم شخص کی بوری بند لاش ملی جس کو سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے جناح ایونیو عظیم اآباد سوسائٹی کے قریب سے بوری بند نامعلوم شخص کی لاش ملی. پولیس کے مطابق ملزمان نے 40 سالہ شخص کو مذکورہ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ جنسی زیادتی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم افراد نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ کورال کے علاقے میں پیش آیا جہاں پیزا پہنچانے والا نوجوان زیادتی کا نشانہ بنا۔ پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کی مزید پڑھیں