لاہور: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ضمنی الیکشن سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقے کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی الیکشن سے متعلقد دائر کی گئی درخواستوں پر محفوظ سنا دیا۔ پولنگ ایجنٹس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد نسیم نگر تنازع؛ پولیس کو تاحکم ثانی ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی: آئی جی سندھ نے حیدرآباد نسیم نگر واقعہ کے نتیجے میں دو اکائیوں میں تضادم کے واقعات کے بعد پولیس کواگلے حکم تک ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایات جاری کیں کہ قانون کی رٹ کے قیام اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے مزید پڑھیں
پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر پولنگ 17جولائی کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں میں انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی
لاہور: صوبائی حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کے خلاف پنجاب میں داخلے پر 4 روزہ پابندی ہے۔ نوٹی مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) نے ’زہریلا کھانے‘ سے متعلق عمران ریاض کے بیان کو مسترد کردیا
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر قانون ملک احمد خان نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جانب سے دوران حراست غلط قسم کی غذا (زہریلا کھانا) دینے سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔ اس حوالے سے ملک احمد خان نے کہا کہ حکومت پنجاب عمران ریاض کے الزامات پر اسپیشل میڈیکل بورڈ مزید پڑھیں
گدو پاور پلانٹ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: آتشزدگی سے ناکارہ ہونے والے گدو پاور پلانٹ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کیلئے 4رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات اور زمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ مکمل کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔ بارش سے مزید پڑھیں
بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 29 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ نفاذ کے بعد مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نئے بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ملک میں مہنگائی میں میں اضافہ کا رجحان جاری ہے البتہ مہنگائی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن سے متعلق درخواست مسترد کردی
لاہور: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ضمنی الیکشن سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقے کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی الیکشن سے متعلقد دائر کی گئی درخواستوں پر محفوظ سنا دیا۔ پولنگ ایجنٹس مزید پڑھیں
کراچی ایئر پورٹ پر جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا افغان شہری گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کراچی ایئر پورٹ کی جانب سے غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ اسی تناظر میں جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے حامل صادق نامی افغان شہری کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کے عملے مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات میں امن و امان کیلئے فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانے کے لیے فوج، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں وزیرداخلہ پنجاب عطااللہ تارڑ، سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، چیف مزید پڑھیں