کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں شام کے وقت چلنے والی تیز ہوا کے باعث شاہ فیصل کالونی میں مکان کی دیوار گری، جس کے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے دو بچے جاں بحق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں دھاندلی شامل ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ آپ اب تھیلے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ چرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خریداری کا انکشاف، الیکشن کمیشن کا نوٹس

 لاہور: پنجاب کے حلقہ پی پی 168 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے پی پی 168 سے سینکڑوں شناختی کارڈ سمیت مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ مشکوک شخص نےاپنا نام خالدحسین بتایا۔ پولیس کے مطابق ملزم خالد حسین نے اپنا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے بتایا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کو پنجاب میں داخل کروانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے آزاد کشمیر کے رہنما مقبول گجر کو پابندی کے باوجود پنجاب میں داخل کرانے پر پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماء مقبول گجر کی لاہور میں انٹری پر جوہر ٹاؤن پولیس نے مقبول گجر کے تین ساتھیوں کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار لڑکوں کی پیدائش

 حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو حیدر کی رہائشی خاتون زہرہ نامی خاتون نے اسٹیشن روڈ پر واقع فلاحی تنظیم کے اسپتال میں بیک وقت چار لڑکوں کو جنم دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کو زچگی کے لیے ایک مزید پڑھیں

کراچی؛ بارش کی پیمائش کے لیے 2 نئی رین آبزرویٹریز نصب

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کی ملی میٹر پیمائش کے لیے 2 نئی رین آبزرویٹریز نصب کردیں جس کے بعد شہر میں نصب کی جانے والی آبزرویٹریز کی تعداد 18 ہوگئی۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 2نئی رین آبزرویٹریز ڈپٹی کمشنر ساوتھ آفس اور کورنگی میں نصب کی گئی ہیں۔ نئے رین گیجز مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس رویے کے خلاف خواجہ سرا کمیونٹی کا احتجاج، تھانے پر چڑھائی

 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکی روڈ انڈسٹریل تھانے کے باہر خواجہ سرا کمیونٹی نے پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج میں خواجہ سراؤں نے پولیس کی غنڈہ گردی سمیت انہیں پریشان کرنے والے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران خواجہ سراؤں کی جانب مزید پڑھیں

بہاولنگر میں خواتین کو سرعام ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

بہاولنگر: صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں خواتین کو سرعام حراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے ملزم کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او فیصل گلزار نے واقعے کا نوٹس لیا اور پھر گرفتار عمل میں آئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ آج ہوگی

لاہور: پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ آج ہوگی، صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی کی ان بیس نشستوں پر مجموعی طور پر 175 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے درمیان کانٹے دار مزید پڑھیں

زیارت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، عمر جاوید کی لاش برآمد

 راولپنڈی: زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ آپریشن کے دوران عمر جاوید کی لاش بھی برآمد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زیارت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشگردوں کے خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا جبکہ سرچ آپریشن مزید پڑھیں