لاہور: چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موصول ہونے والے خط کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 اراکین کے ووٹ مسترد کردیے۔ چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی حیثیت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایک زرداری سب پر بھاری؛ بلاول کا ٹوئیٹ
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ برقرا رہنے پر ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا۔ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اپ سیٹ کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ’ایک زرداری مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت نے جمہوری روایت کو زندہ کردیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرا عظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ و جاوید کیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ چوہدری شجاعت مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پرعمران خان نے احتجاج کی کال دے دی
اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے اور حمزہ شہباز مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ڈپٹی اسپیکرپنجاب کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ جانے جبکہ پی ٹی آئی نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے اراکین کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسپیکر رولنگ کومسترد کرتے مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں رینجرز تعینات
لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد صوبے بھر میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے رینجرز تعینات کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کو صوبے میں رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کی۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پرعمران خان نے احتجاج کی کال دے دی مزید پڑھیں
عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا تو پھرحالات کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہونے والے انتخاب کے تناظر میں کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ ہماری پارٹی کے پاس پورے نمبرز ہیں، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ خریدا گیا تو پھر جو ہوگا اُس کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا انتخاب، پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے
لاہور: ڈپٹی اسپیکر کی سفارش پر وزارت اعلیٰ کے پرامن انتخاب کیلئے اسمبلی کے اندر اور باہر 1400 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے عدالتی حکم پر وزارت اعلیٰ کے پرامن انتخاب کیلئے اسمبلی میں پولیس تعیناتی کیلیے سیکریٹری داخلہ اور آئی جی کو خط لکھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ اجلاس مزید پڑھیں
آصف زرداری کی طویل ملاقات بے نتیجہ، چوہدری شجاعت پرویز الہیٰ کی حمایت پر ڈٹ گئے
لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر حمزہ شہباز کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچے اور 22 جولائی کو مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی
کوئٹہ: بلوچستان میں جاری بارشوں کے باعث مزید 9 افراد ہلاک ہوگئےہیں جس کے بعد صوبے بھر میں اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں میں اب تک 75 افراد زخمی ہوئے،بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے 3953مکانات کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں