اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کے خلاف مقدمے میں سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ بینچ کی استدعا مسترد کیے جانے کے بعد حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے قائدین نے مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں حکمراں اتحاد کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ڈی ایم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں گرنے والی عمارت کا مالک گرفتار
کراچی: گلبرگ پولیس نے موسیٰ کالونی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت کے مالک عامر بابا کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عامر بابا پولیس کا سابق اہلکار ہے جس نے مذکورہ پلاٹ ایک بلڈر کو فروخت کر دیا تھا، ملزم نے بیان دیا ہے کہ اس نے 2 پلاٹ جن کے نمبر 1113 مزید پڑھیں
فل کورٹ کی استدعا مسترد ہونے پر مریم نواز کی عدالت پر کھل کر تنقید
لاہور: رہنما ن لیگ مریم نواز نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’فل کورٹ نا بنانے کی وجہ اپنے فیصلو کا تضاد سامنے آنے کا خوف ہے‘۔ مسلم لیگ نواز کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کے نشتر وزیر اعلیٰ پنجاب کے متنازعہ انتخاب مزید پڑھیں
قومی امور میں ’نرم یا سخت‘ مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے، فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ خیبرپختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی سے بلیک میل ہوں گے اور مزید پڑھیں
پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری اشرف راہی فائرنگ سے جاں بحق
لاہور: پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری اشرف راہی کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں واقع عثمان چوک کے قریب پیش آیا،جس میں اشرف راہی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد اشرف سیکشن افسر اور پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری تھے، وہ مزید پڑھیں
پراجیکٹ عمران کے سہولت کار آج بھی اداروں میں بیٹھے ہیں، خواجہ سعد رفیق
لاہور: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی اور ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پراجیکٹ عمران کے سہولت کار آج بھی اداروں میں آرام سے نہیں بیٹھے۔ لاہور میں لبرٹی چوک پر حمزہ شہباز کی وزیراعلیٰ پنجاب کامیابی اور یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ پارٹی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں کارروائیاں؛ دہشتگرد کمانڈر سمیت 4 گرفتار اور تین ہلاک، آئی ایس پی آر
شمالی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں 2 آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر سمیت 4 ساتھیوں کو گرفتار اور 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلے آپریشن میں انتہائی خطرناک و مطلوب دہشت گرد کمانڈر3 ساتھیوں سمیت گرفتارکیا گیا جبکہ دوسرے آپریشن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق جسٹس سجاد علی شاہ 26 جولائی کو اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف ان چیمبر سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراضات عائد کیے مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز کے صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
چارسدہ: خیبرپختونخواہ پولیس نے چارسدہ کے علاقے شبقدر میں ایکسپریس نیوز کے صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ہونے والے سیف اللہ نے 2جولائی کو سینر صحافی افتحا احمد کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، ملزم سے الہ قتل بھی برآمد ہوگیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں
بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں 13 افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لسبیلہ کے علاقے گڈانی موڑ پر مخالف سمت سے آتی بس اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں کار مکمل تباہ ہوگئی۔ واقعے کے بعد ریسکیو 1122 کے رضا کار جائے وقوعہ مزید پڑھیں