اسلام آباد: چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد کے ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الہیٰ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں مونس الہیٰ، چوہدری وجاہت حسین، موسی الہیٰ، میاں محمود الرشید، زین قریشی، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں باپ اور بیٹی سیمت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہارکالونی کے رہائشی باپ اور بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،35 سالہ عبدالرحمان ولد عثمان اپنی بیٹی 10سالہ حفیظہ کو بچانے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ ایس مزید پڑھیں
آج ایگزیکٹو نے عدلیہ پر حملہ کیا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے مقدمے کا بائیکاٹ کیے جانے کے اعلان پر کہا ہے کہ آج ایگزیکٹو نے عدلیہ پر حملہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا مزید پڑھیں
کراچی میں موسلادھار بارش برسانے والے سسٹم کی بلوچستان منتقلی کا امکان
محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسلا دھار بارش کا سبب بننے والے سسٹم کی بلوچستان منتقلی کا امکان ظاہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت پیر کو شہر کا مطلع کہیں جذوی اور کہیں مکمل ابر آلود رہا، صبح کے وقت مختلف علاقوں قائدآباد، ائرپورٹ، تین تلوارکلفٹن، محمدعلی مزید پڑھیں
سیلاب زدہ علاقوں میں سول انتظامیہ کی مکمل مدد کی جائے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو سراہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب ذدہ علاقوں میں سول انتظامیہ کی مکمل مدد کی جائے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 249 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں
پشاور میں بچیوں سے زیادتی اور قتل؛ پولیس کا سائیکالوجسٹ سے مدد لینے کا فیصلہ
پشاور پولیس نے بچیوں سے زیادتی اور قتل کے ہائی پروفائل کیسز میں سائیکالوجسٹ کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسیرپس نیوز کے مطابق ایک ماہ کے دوران خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دو بچیوں کو بے دردی سے قتل اور ایک کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا جاچکا ہےلیکن پولیس ابھی مزید پڑھیں
50مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی بند کردی گئی
لاہور: 50مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے تھانے میں بند کردیا۔ڈرائیور پر 24 ہزار 500روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا اور کاغذات بھی قبضہ میں لےلیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور نے 45 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 05 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی۔ گزشتہ روز 21 مزید پڑھیں
لاہور میں سرکاری گاڑی کی ٹکر سے دوسالہ بچی جاں بحق، مقدمہ درج
لاہور میں سرکاری گاڑی کی ٹکر سے کمسن بچی جان کی بازی ہار گئی، حادثے کے بعد پولیس ڈرائیور موقع سے گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمسن بچی کی سرکاری گاڑی سے کچلے جانے کا افسوسناک واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے شالیمار میں پیش آیا جہاں تیز رفتار پولیس ڈالے نے دو سالہ مزید پڑھیں
کراچی میں کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں باپ اور بیٹی سیمت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہارکالونی کے رہائشی باپ اور بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،35 سالہ عبدالرحمان ولد عثمان اپنی بیٹی 10سالہ حفیظہ کو بچانے کی کوشش میں زندگی کی بازی ہارگیا۔ ایس مزید پڑھیں
لسبیلہ کے قریب سیلابی ریلے سے پل ٹوٹنے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں تباہی جاری ہے،حالیہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پیش آیا جہاں تحصیل اوتھل میں لنڈا ندی میں سیلابی ریلے نے پل مزید پڑھیں