اسلام آباد: ججز کے خطوط سامنے آنے پر چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن ان کیمرہ اجلاس کی آڈیو جاری کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل جوڈیشل کمیشن کی آڈیو جاری کردی۔ آڈیو کے مطابق اٹارنی جنرل نے معاملہ کو مؤخر کرنے پر زور دیا جبکہ اٹارنی جنرل نے زیر غور ناموں کے حق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سپریم کورٹ میں ججز تقرری؛ چیف جسٹس کے نامزد کردہ نام کثرت رائے سے مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد کردہ تمام نام کثرت رائے مسترد کردیے گئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کسی بھی جج کو سپریم کورٹ لانے کی منظوری نہ ہو سکی اور جوڈیشل کمیشن نے زیر مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہا ہے،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کے لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی۔ انہوں مزید پڑھیں
مسرور بیس پر بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی: کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران مسرور بیس پر جولائی میں بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جولائی میں مسرور بیس پر اب تک 585 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، 1967میں پی اے ایف مسرور پر 506 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی تھی،گذشتہ روز 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی؛ 111 افراد جاں بحق اور 6 ہزار مکانات تباہ
کوئٹہ: بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث صوبے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 111 ہوگئی جبکہ 6 ہزار 70 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے صوبائی چیف سیکریٹری نے بتایا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے متاثرین کے لیے 10-10 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ خراب موسم کے مزید پڑھیں
دریائے چناب میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
لاہور: فیڈرل فلڈکمیشن کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادر آباد کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھنے کے باعث درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ اس خدشے کے پیش نظر نیشنل ڈِیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے وفاقی اداروں، حکومت پنجاب مزید پڑھیں
نوازشریف اور مریم شہباز شریف کے خلاف محاذ بنانا چاہتے ہیں،فواد چوہدری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم شہباز شریف کے خلاف محاذ بنانا چاہتے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت کو ہم نہیں گرا رہے وہ اپنے بوجھ سے خود گررہی ہے،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی بین الاقوامی سازش سے حالات خراب ہو رہے ہیں،ن لیگ میں مزید پڑھیں
گاڑیوں، موبائل فونز اور ہوم اپلائنسز کے سوا متعدد اشیا کی درآمد پر پابندی ختم
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جوتوں، کاسمیٹکس، میک اپ کے سامان، کنفیکشنری، کراکری، فرنیچر، فش اینڈ فروزن فوڈ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ سمیت تین درجن کے لگ بھگ اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا خصوصی اجلاس وزیر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مستعفی اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے نوٹی فکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف نے استعفے آئین پاکستان کی آرٹیکل 64 کی مزید پڑھیں
بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع کے دوران باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں باپ نے جھگڑے کے دوران بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں فائرنگ سے 22 سالہ زاہد جان ہلاک ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال لائی گئی۔ ایس ایچ او بلدیہ نواز گوندل کے مطابق فائرنگ کا واقعہ باپ اور بیٹے مزید پڑھیں