اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن کا اطلاق ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انتخابات 2023 میں نادرا کا سسٹم استعمال کیا گیا تو الیکشن متنازع ہو جائیگا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اوور سیز ووٹنگ کیلئے جو سسٹم نادرا نے بنایا ہے اگر اسے انتخابات کے دوران استعمال کیا گیا تو الیکشن متنازع ہوجائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکمیشن آف پاکستان کی جانب سے ای وی ایم سے متعلق فیصلوں کے حوالے گمرہ کن پروپیگنڈہ کیے جانے مزید پڑھیں
کراچی میں بلند عمارت سے گر کر نوجوان جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں بلند و بالا رہائشی عمارت سے پراسرار طور پر گرکر نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلند و بالا عمارت سے گرکر مرنے کا افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کلفٹن میں دو دریا پر پیش آیا جہاں ایک نوجوان رہائشی عمارت کی 17 ویں منزل سے پراسرار طور مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام، سب سے زیادہ ملاقاتیں خود پی ٹی آئی نے کیں، انکشاف
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام لگانے والے تحریک انصاف سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمشنر سے سب سے زیادہ ملاقاتیں خود تحریک اںصاف کے رہنماؤں اور وزرا نے کیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم رہنماؤں سے ملاقات کرنے پر تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے مزید پڑھیں
راول پنڈی میں دو ٹریفک حادثات میں معمر خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
راولپنڈی: راولپنڈی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ستر سالہ خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق موٹر وے پر ٹھیلیاں انڑچینج کے قریب وین جس میں ایک ہی خاندان کے چار مرد، چھ خواتین اور پانچ بچیاں سوار تھیں۔ گاڑی لاہور کی جانب سے جارہی تھی کہ اچانک ٹائر برسٹ ہونے سے مزید پڑھیں
عمران خان نے ڈیم فنڈ کے نام پر بھی اوورسیز پاکستانیوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا، وفاقی وزیر
لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ کے نام پر بھی کروڑوں روپے کا فراڈ کیا۔ لاہور ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل فنانشل ٹائمز میں عمران خان کی منی لانڈرنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کی مزید پڑھیں
عدالتوں میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، سراج الحق
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن حکومتی ایوانوں میں سرایت کرچکی ہے اور ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عدالتوں میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، اربوں مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے بڑی تباہی، 126 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سمیت دیگر واقعات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 126 تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور ڈیموں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا۔ بلوچستان میں مزید پڑھیں
وزیراعظم غیرملکی فنڈنگ کیس میں جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دیں، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ پر فوری طور پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ غیرملکی فنڈنگ کیس کا تعلق صرف ای سی پی سے مزید پڑھیں
ایبٹ آباد میں سانپ کی کھالوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث گینگ گرفتار
ایبٹ آباد کے محکمہ وائلڈ لائف نے شاہ مقصود میں سانپ کی کھالوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ مبینہ اسمگلروں کے گروہ کا تعلق راولپنڈی سے تھا اور وہ سانپ کی کھالیں مظفرآباد منتقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلات اور مزید پڑھیں