لاہور: یوم عاشورہ کے موقع پر پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم عاشورہ پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دو روز کی پابندی عائد کی ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ نے یوم عاشور کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں دو روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے متعدد اضلاع سمیت ملک بھر کے 70 سے زائد اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، فون سروس پیر کی صبح سے بند کردی جائے گی۔ وفاقی مزید پڑھیں
آٹھویں جماعت کے طالب علم نے حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
گجرات: فتوپورہ میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے اپنی سائیکل ڈاکو کے آگے پھینک کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے فتوپورہ میں پیش آیا جہاں ایک نوعمر طالب علم نے ہمت و بہادری کی نئی مثال مزید پڑھیں
حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار ہوجائے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ایک ماہ میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار ہوجائے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان 48 مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے پر غور
اسلام آباد: عمران خان کے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر سنگین الزامات کے خلاف الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کمیشن پر مبینہ الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: افواجِ پاکستان نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے اس سے شہدا کے لواحقین کو دکھ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
سعودی عرب کی رضامندی کے بعد آئی ایم ایف سے اگلی اقساط کی منظوری یقینی ہوگئی
اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان کا 4 ارب 23 کروڑ ڈالرز کا قرضہ رول اوور کرنے کے بعد سعودی عرب نے بھی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) میں دستیاب فنڈز کوٹہ پاکستان کو فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کیلئے آئی ایم ایف بورڈ سے اگلے اقساط کی منظوری اور آئی مزید پڑھیں
اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق فواد چوہدری کا بیان گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے نائب صدر کے حوالے سے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا بیان کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہیں کئے حقائق کے برعکس اور گمراہ کن بیان ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ سابقہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مزید پڑھیں
لاہور میں 200 سے زائد ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کا انکشاف، بڑے پیمانے پر حملوں کا خطرہ
لاہور: لاہور میں بڑے پیمانے پر شہریوں کو قتل کرانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، شہر میں 17 گروہوں کے 200 سے زائد ٹارگٹ کلرز موجود ہیں جن کا اگلا ٹارگٹ پولیس افسران و سیاست دان ہوسکتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک اسپیشل رپورٹ میں لاہور میں بیرون ملک سے بڑے پیمانے پر شہریوں مزید پڑھیں
الظواہری کی ہلاکت میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری پر ہونے والے حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی وضاحت مزید پڑھیں