اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے پر چیف سیکریٹری پنجاب، کمشنر لاہور اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب کو قانونی نوٹس ارسال کردیے۔ عطا اللہ تارڑ نے نوٹس میں مؤقف اختیار کیا کہ ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت دے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان نے شہباز گل کے بیان کی ابھی تک تردید نہیں کی، وزیر مملکت
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے شہباز گل کے بیان کی تاحال تردید نہیں کی، وہ جھوٹے منہ ہی متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرلیتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر قائم ایرگیشن کالونی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے بعد وقوعہ کو گھیرے میں لے کر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی ختم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا۔ اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گیارہ اگست سے کاروباری بندش کے اوقات سے عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے، جس کے بعد تمام کاروبار اور دکانوں کو رات گئے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ سے متعلق وائرل تصویر جعلی ہے، پولیس
اسلام آباد: اسلام آباد کی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ایک تصویر سے متعلق کہا ہے کہ انٹرنیٹ سے پرانی تصویر کو اٹھا کراپ لوڈ کرکے عوام میں اشتعال اور غلط معلومات پھیلائی جارہی ہیں۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ میں اب پی ٹی آئی کے کسی جواب کی ضرورت نہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پالیٹکل پارٹی آرڈر 2022 کے تحت غیر ملکی فنڈ لینے والی جماعت ثابت ہوگئی، فارن فنڈنگ میں اب پی ٹی آئی کے کسی جواب جواب کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002ء کے مزید پڑھیں
کراچی میں ہندو نوجوان کی درخت سے لکٹی ہوئی لاش برآمد
کراچی: صفورا چورنگی کے قریب نو عمر ہندو لڑکے کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی، متوفی نے پھندا لگاکر خودکشی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز صفورا چورنگی پر رم جھم ٹاور کے سامنے سے ایک لڑکے کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ورکرز موقع مزید پڑھیں
کراچی میں ہندو نوجوان کی درخت سے لکٹی ہوئی لاش برآمد
کراچی: صفورا چورنگی کے قریب نو عمر ہندو لڑکے کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی، متوفی نے پھندا لگاکر خودکشی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز صفورا چورنگی پر رم جھم ٹاور کے سامنے سے ایک لڑکے کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ورکرز موقع مزید پڑھیں
پاکپتن سے خود کو ایس ایچ او ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
پنجاب پولیس نے جعلی سب انسپیکٹر کو گرفتار کرلیا جو خود کو لاہور کے تھانے اقبال ٹاؤن کا ایس ایچ او ظاہر کررہا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن تھانہ سٹی پولیس نے شک کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو روکا تو اُس نے خود کو اقبال ٹاؤن تھانے کا سب انسپیکٹر مزید پڑھیں
بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کے لیے ایف مزید پڑھیں