کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعیدغنی کہا کہ میں نے الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے صوبائی کابینہ سے استعفی وزیر اعلٰی سندھ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ استعفی تاحال منظور نہیں ہوا، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسریٰ یونیورسٹی کا پروفیسر اورچانسلر کی پولیس کے ہاتھوں ’تذلیل‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کراچی: اسریٰ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید اللہ نے پولیس کی جانب سے پی ایچ ڈی پروفیسر اور چانسلر کی تذلیل اور ساکھ کو مجروح کرنے پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ان خیالات کا اظہار اسریٰ یونیورسٹی کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ قاضی نے کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 3.35مزید فیصد اضافہ کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.31 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ بالاچ نوشیروانی نامی نوجوان کم سن بچے کو بچانے کے لیے سیلابی کنویں کے اندر گئے۔ جس وقت واقعہ پیش آیا اس وقت لڑکا کچرا جمع کر رہا تھا۔ بدقسمتی سے نوجوان اور کم سن بچہ بچاؤ کی کوششوں مزید پڑھیں
مونس الہی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی افواہوں کی تردید کردی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں این اے 80 منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے سے متعلق دعویٰ کرنے والا خط جعلی ہے۔ مونس الہی نے ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں
صدر و وزیراعظم کی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم ملک کی حفاظت کرتے اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے خوست اور ہرنائی میں گزشتہ شب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نقصان برداشت کرسکتے اور نہ ہی سبسڈی دے سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے اسکول کھولنے کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد اسکولوں کی اکتیس اگست تک تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد تعلیمی اداروں کو پندرہ مزید پڑھیں
مینارِپاکستان پارک؛ خواتین سے چھیڑخانی کے الزام میں 65 اوباش لڑکے گرفتار
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر مینار پاکستان پارک میں اوباش لڑکوں کی خواتین سے چھیڑ خانی کے متعدد واقعات پیش آئے جبکہ پولیس نے واقعات میں ملوث 65 اوباش لڑکوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پارک میں عوام کا غیرمعمولی رش کے پیش نظر 800 سے زائد مزید پڑھیں
کشمیرکی سیر کو آیا نوجوان نالے میں ڈوب کر جاں بحق
بھمبر آزادکشمیر: یوم آزادی کے موقع پر کشمیر کی سیر کو آیا نوجوان نالے میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان دوستوں کے ہمراہ سیر کرنے آیا تھا اور نالے میں نہاتے ڈوب گیا۔ بعدازاں مقامی افراد اور 1122کے اہلکاروں نے نعش پانی سے نکالی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کا تعلق شکرگڑھ ضلع نارووال سے تھا مزید پڑھیں