خان پور: سیاحتی مقام خان پور ڈیم کنارے پیراسیلنگ پوائنٹ پر سیاح فیملی کا بوٹ ڈرائیوروں سے جھگڑا گن مین کی فائرنگ سے بوٹ ڈرائیور زخمی پولیس نے گن مین کو گرفتارکرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ خان پور ڈیم پر پیراسیلنگ پوائنٹ پر پیش آیا، تشدد کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ننکانہ صاحب میں دس سالہ ملازمہ پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیئے
ننکانہ صاحب: پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب میں مالک نے بہن کے ساتھ مل کر 10 سالہ ملازمہ پر تشدد کرتے ہوئے سر کے بال کاٹ دیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقہ واربرٹن میں 10 سالہ ملازمہ پر مالک نے بہن کے ہمراہ بدترین تشددد کیا اور سر کے بال کاٹ دیئے۔ لواحقین مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے، مراد سعید کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ ہونے کے بعد عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔ اس ضمن میں رہنما پی ٹی آئی مراد سیعد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان مزید پڑھیں
طوفانی بارشیں اورسیلاب؛ سندھ کے 22 اضلاع مکمل طور پر آفت زدہ قرار
کراچی: محکمہ ریلیف سندھ نے کراچی ڈویژن کے ضلع ملیر سمیت 4 ڈویژنز کے 22 اضلاع کو مکمل طور پر آفت زدہ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ ریلیف سندھ کی جانب سے حیدرآباد ڈویژن کے حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈو محمد خان، دادو، سجاول کو مکمل طور پر آفت زدہ قرار دیا گیا ہے، اس ضمن مزید پڑھیں
پیمرا نے عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر نشر کرسکتے ہیں تاہم براہ راست تقریر اور خطاب مزید پڑھیں
لکی مروت میں شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی شہید
پشاور: خیبرپختونخواہ کے علاقے لکی مروت میں شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت میں شدت پسندوں کی موجودگی پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا تو اس دوران مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ شدت پسندوں کی جانب سے کی جانے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد کرنے والے پولیس افسران کی بہتر جگہ پر تعیناتی کا انکشاف
لاہور: پنجاب پولیس کی جانب سے 25 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے والے افسران کو بہتر جگہ تعینات کرکے مبینہ طور پر صوبائی وزارت داخلہ کو اندھیرے میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور وزیر داخلہ ہاشم ڈوگرنے 25 مئی کے واقعہ میں شریک ایس مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت دو مسافر طیارے آمنے سامنے آگئے
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث دو طیارے آمنے سامنے آگئے تاہم پی آئی اے کے کپتان کی حاضری دماغی سے دونوں مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے حادثہ ہوسکتا تھا کیونکہ 2طیارے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے کراچی کی تباہ حال سڑکوں کی مرمت کے لیے ڈیڑھ ارب روپے جاری کردیے
کراچی: حکومت سندھ نے بارشوں کے بعد کراچی کی ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لئے فوری طور پر ڈیڑھ ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں جن سات روٹس پر پیپلز بس سروس چل رہی ان سڑکوں کی استر کاری کی جائے مزید پڑھیں
بندوق والی مخلوق بغیر مذاکرات اور معاہدے کے قبائل میں کیسے واپس آگئی؟ فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات کی باتیں ہوئی، بندوق والی مخلوق بغیر مذاکرات اور معاہدے کے قبائل میں کیسے واپس آگئی؟ مرکزی مجلس عمومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام غیر مسلح جبکہ مزید پڑھیں