200 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کوترمیمی بل جاری کیاجائے گا،کے الیکٹرک

 کراچی: کے الیکٹرک 200 یا اس سے کم یونٹس استعمال کرنے والے رہائشی صارفین کو بجلی کے ترمیمی بل جار کرے گی۔ وزارت توانائی کی جانب سے جون 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں ترمیم کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد کے الیکٹرک 200 یا اس سے کم یونٹس استعمال کرنے مزید پڑھیں

بارش اور سیلاب کے باعث کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

 کوئٹہ: بلوچستان حکام نے موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے اسپتالوں میں ایمرجنسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب سے پولیس حکام نے تمام مزید پڑھیں

راولپنڈی میں موبائل چوری کے الزام پر محنت کش پر بہیمانہ تشدد

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں دو افراد نے محنت کشن پر موبائل چوری کا الزام عائد کر کے اُسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں دو ملزمان نے تین افراد کی موجودگی میں محنت کش پر موبائل چوری کا الزام عائد کر کے چہرے، سر پر جوتے مارے اور مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 313 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید4 افراد انتقال کر گئے جبکہ134مریضوں کی حالت نازک  ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار339 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم کا دورہ

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے فیفا ورلڈ کپ 2022 ’اسٹیڈیم 974‘ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو اس حقیقت پر فخر ہے کہ فٹ بال، “الریحلہ”، جو کہ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج قطر کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 230 افرا جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

 کوئٹہ: بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے باعث یکم جون سے 24 اگست تک جاں بحق افراد کی تعداد 230 تک پہنچ گئی جبکہ حکام نے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 اموات اور مزید پڑھیں

جولائی کے بلز میں 200 سے کم یونٹ والوں پر فیول سرچارج لاگو نہیں ہوگا، خرم دستگیر

کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جولائی کے بلوں میں شامل فیول سرچارج کو 200سے کم یونٹ والے صارفین کے لیے ختم کر دیا گیا ہے، کمرشل میٹرز پر عائد فکسڈ ٹیکس بھی اکتوبر سے ختم کر دیا جائے گا. کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر میں بدھ کو نیوز مزید پڑھیں

سیلاب کے گندے پانی سے بیماریاں پھیل رہی ہیں، سیکریٹری صحت بلوچستان

 کوئٹہ: سیکریٹری صحت بلوچستان حافظ طاہر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خطرناک بیماریاں پھیلانے کا انکشاف کردیا۔ ان خیالات کا اظہار سیکریٹری صحت بلوچستان حافظ طاہر نے پریش بریفنگ کے دوران کیا، انہوں نے بتایا کہ سیلابی صورتحال کے دوران محکمہ صحت کو بہت سے مسائل درپیش ہیں۔ حافظ طاہر کا کہنا تھا کہ صوبے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف درج 25 مئی کے مقدمات ختم کردیے

 لاہور: پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر 25 مئی کو درج ہونے والے مقدمات خارج کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ تحریک انصاف کے کارکنوں پر درج 25 مئی کے مقدمات خارج مزید پڑھیں

ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ ایشیا پیسیفک ریجنل الائنس کیلئے بورڈ ممبر نامزد

لاہور: انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم (آئی سی او ایم) نے ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کو ایشیا پیسیفک ریجنل الائنس کیلئے بورڈ ممبر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم (آئی سی او ایم) نے پاکستانی ثقافتی ورثے، نوادرات اور عجائب گھروں کے تحفظ کیلئے سرگرم ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید پڑھیں